ایران اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچـی کی ملاقات
اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کو چاہئے کہ یمن میں انسانی المیہ روکنے کے لئے امداد بھیجنے کے لئے بڑے پیمانے پر فوری اور وسیع اقدام کریں۔عبداللہیان
امریکیوں نے داعش کے خلاف کوئی عملی اقدام نہیں کیا.
عراقی پارلیمنٹ اور الانبار کی صوبائی کونسل کے ارکان نے امریکیوں کو الانبار میں بدامنی کا اصل ذمہ دار اور قصور وار قرار دیا ہے-
عدن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ
ان خفیہ سرنگوں کو دہشت گرد عناصر اپنی کاررائیوں کے دوران ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے اور مورچہ بند ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے-
علاقے میں اسرائیلی ایجنٹوں کی نابودی قریب ہے-
علاقے میں اسرائیلی ایجنٹ تکفیریوں کی نابودی کا ڈومینو تیز ہو رہا ہے اور کامیابی، شام، یمن اور فلسطین کی قوموں کا مقدر ہے-
موصل: داعش کے خلاف اہلسنت کا اعلان جہاد
داعش کے عناصر سعودی عرب کے وہابی اور انتہا پسند ملّا محمد العریفی کے فتوے کی بنیاد پر عراق میں شیعہ و سنی مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں-
ایران کا بحری جہاز خلیج عدن میں داخل
ایران کا نجات نامی بحری جہاز جعمرات کو یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوجائے گا۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کی منگولیا کے وزیراعظم سے ملاقات
ہندوستانی وزیر اعظم ہفتے کے روز چین کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرکے منگولیا پہنچے ہیں۔
شیعہ اور اہل سنت علماء کی فکری نشست۔
پیغمبر اکرم صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی مناسبت سے مختلف شیعہ اور اہل سنت علما کی موجودگی میں ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا
شام کے مختلف علاقے داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد۔
کرد ملیشیا نے داعش دہشتگردوں سے جاری جھڑپوں کے بعد شام اور ترکی کے سرحدی علاقے کے بعض حصوں کو آزاد کروا لیا۔
مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے ہوا میں معلق پل کا افتتاح۔
اردبیل کے مشکین شہر میں مختلف اعلیٰ شخصیات کی موجودگی میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے ہوا میں معلق پل کا افتتاح کر دیا گیا۔
مجھے محمد صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پیار ہے۔
جزیرہ کیش کے شیعہ اور اہل سنت شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کا اظہار کیا۔
ہفتے کے روز غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے، ہزاروں شہریوں اور سیاسی گروہوں کے اعلیٰ عہدییداروں کی موجودگی میں یوم نکبت کی 67 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں اسلامی ملکوں کے سفراء سے خطاب ,
جاہلیت کا دور پھر پلٹ آیا ہے جو شہوت اور ظلم کے زیر اثر ہے البتہ ماضی کے دور جاہلیت میں حرام مہینوں میں مشرکین مکہ بھی جنگ روک دیا کرتے تھے- رہبر انقلاب اسلامی
مقابل فریق کی جانب سے مکمل سنجیدگی کی ضرورت ہے - جواد ظریف
گذشتہ ڈیڑھ برس سے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں بہت سے اختلافی مسائل حل ہوئے ہیں- وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
ہر جارحیت کا دنداں شکن جواب دیں گے.
ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ملکی حکام، اسلامی ممالک کے سفراء اور عوام سے خطاب
حفظ اور قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز
ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم کا بتیسواں عالمی حفظ اور قرائت قرآن کریم کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے-
ریاض کانفرنس میں انصار اللہ کا شرکت سے انکار
سعودی عرب، خود بھی اس بات کو جانتا ہے کہ ریاض کانفرنس کا نتیجہ کوئی نتیجہ نہيں نکلے گا، اور یہ کانفرنس سیاسی صورت حال کے اور زیادہ پیچیدہ ہونے کا باعث ہوگی-
مصر کے معزول صدر مرسی کو سزائے موت کا حکم
مصرکے معزول صدر محمدمرسی کے ساتھ مزید ایک سو افراد کو جیل توڑ کر فرار کرنے کے مقدمے میں موت کی سزاسنائی گئی ہے -
ایٹم بم کا استعمال ضروری ہے: صیہونی وزیر جنگ
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے انتہائی جنونی بیان دیتےہوئے کہا ہے کہ کبھی کبھی ہیروشیما پر ایٹمی حملے جیسافیصلہ کرنا ضروری ہوتا ہے-
سانحہ کراچی، واقعے میں ممکنہ طور پر داعش گروہ ملوث ہوسکتا ہے۔
پاکستان کے تحقیقاتی اداروں نے کراچی میں دہشتگردی کے تازہ واقعے میں داعش کے ملوث ہونے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
پاکستان ایران کو ایک ہمسایہ اور برادر ملک سمجھتا ہے- ترجمان خلیل اللہ قاضی
پاکستان نے ہمیشہ علاقے میں امن کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیا ہے. ترجمان خلیل اللہ قاضی
ہند- چین، اختلافات کم کرنے پر تاکید .
دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کے باوجود بہت سے باہمی مشترکات اور دلچسپیاں موجود ہیں جن کے سہارے رکاوٹوں کو دور کیا جاسکتا ہے-
ہندوستان کی جانب سے پاکستانی دعوی مسترد
ہندوستان نے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی حکام کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے-
سعودی عرب کے شہر قطیف میں شیح باقر النمر کی حمایت میں مظاہرہ
سعودی عرب میں شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہروں کا یہ سلسلہ، ایسی حالت میں جاری ہے کہ ان کی رہائی کے لئے عالمی سطح پر بھی مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں-
الرمادی میں سرکاری کمپلیکس سےداعش کی پسپائی
داعش دہشتگردوں نے سرکاری عمارت سے نکلنے پر مجبور ہونے کے بعد وہاں بم نصب کردیئے اور عمارت کے بعض حصوں کو نذرآتش کردیا-
جرمنی کا سعودی عرب کو سخت انتباہ
سعودی عرب کے اتحادی ممالک خاص طور سے انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے شیخ باقر النمر کے خلاف سزائے موت کے مسئلے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے-
کوسوو اور بوسنیا میں داعش کی سرگرمیوں سے روس کو تشویش
ہم یورپ کی سلامتی اورتعاون کی تنظیم سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بالقان اور خاص طور پر مقدونیہ اور کوسوو میں اپنا فعال کردار ادا کرے۔ سرگئی لاوروف
ایٹمی مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان,
ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ ہونے سے اس معاہدے کے شمالی کوریا کے ساتھ معطل مذاکرات پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے- جان کیری
جوہر سارنائف کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا.
امریکی عدالت نے سنہ دو ہزار تیرہ میں بوسٹن میراتھن کے موقع پر ہونے والے حملے میں ملوث قرار دیتے ہوئے جوہر سارنائف کو سزائے موت کا حکم سنا دیا-
اسرائیلی اسپتالوں میں دہشت گردوں کا علاج .
شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اسرائیل کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ ان کی دہشت گردانہ کاروائیوں کے آغاز سے اب تک جاری ہے۔