ایران کی بحریہ ماضی سے کہیں زیادہ توانائی کے ساتھ آزاد سمندروں میں موجود ہے.
ایران کی بحریہ ماضی سے کہیں زیادہ توانائی کے ساتھ آزاد سمندروں میں موجود رہے گی اور ایران کی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لئے ایک لمحہ بھی دریغ نہیں کرے گی۔
فوج، لبنانی سرحدوں کے تحفظ کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔ جان قہوچی
ملک کی فوج سرحدوں کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر الرٹ ہے- کمانڈرلبنانی فوج
امریکا: دہشت گردوں کی ہلاکتوں کے بارے میں غلط بیانی
واشنگٹن فضائی حملوں میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکتوں کے بارے میں جو اعداد و شمار بتاتے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں-
اقوام متحدہ حقائق کو مد نظر رکھے ، وزیر خارجہ ایران
محمد جواد ظریف نے عراق میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے عالمی برادری کی جانب سے مدد فراہم کئے جانے کی ضرورت پر بھی تاکید کی-
لبنان:شمال مشرقی لبنان میں دہشت گردوں کو شدید جانی نقصان
مجاہدین نے قرنہ التنور پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے.
افغانستان :میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت
کابل حکومت ان اقدامات کو غیر انسانی نیز اقدار اور انسانی حقوق کے معیارات کے منافی سمجھتی ہے-افغانستان
رفح گذرگاہ میں سات فلسطینی شہید
مصر کی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں نے رفح میں ایک بڑی سرنگ کو یہ دعوی کرتے ہوئے دھماکے سے اڑا دیا کہ یہ سرنگ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے لئے بنائی گئی ہے-
مذاکرات کے اگلے دور کے لئے ہم آہنگی، کی جا رہی ہے-
بنگلہ دیش اور ہندوستان کے تاریخی معاہدے پر دستخط
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تاریخی معاہدے پر دستخط کے بعد سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
پاکستان:کل گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ
گلگت بلتستان اسمبلی کی چوبیس نشستوں کیلئے دوسو سڑسٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ چھے لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔
پاکستان : شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ
فائرنگ میں چار شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا-
دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران اور وزارت اطلاعات کا کامیاب آپریشن
مغربی ایران کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور وزارت انٹیلیجنس کی تین کامیاب کاروائیوں کی خبر دی ہے- سیکریٹری حسین ذوالفقاری
پاکستان : جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے دورے پر
جنرل راحیل شریف نے اپنے سری لنکن ہم منصب جنرل اے ڈبلیو جے سی ڈسلوا اور سری لنکا کے نیول کمانڈر سے بھی ملاقات کی.
سعودی فوجی اڈوں پراسکڈ میزائل کی برسات
یمنی فوج اور عوامی سیکورٹی فورس نے آل سعود کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں واقع فوجی اڈوں پر دسیوں میزائل داغے ہیں-
یمنی فوج کا سعودی تیل کمپنی پر زبردست میزائل حملہ،
سعودی عرب کے خام تیل کے ذخائر کا ننانوے فی صد حصہ آرامکو کمپنی کے کنٹرول میں ہے اور یہ مقدار امریکی تیل کے ذخائر سے بارہ گنا زیادہ ہے.
حمتی اتفاق رائے 1 اصل مسودے اور 5 ضمیوں پر مشتمل ہوگا۔
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان مجوزہ جامع جوہری سمجھوتہ ایک اصل مسودے اور پانچ ضمیموں پر مشتمل ہوگا۔عراقچی
غزہ:صیہونی فوج کے ہاتھوں نو سو اسّی فلسطینی بچے اور نوجوان شہید.
دو ہزار چودہ کا سال فلسطینی بچوں کے لئے خونریز ترین اور سخت ترین سال رہا ہے.
امریکا: دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرہ
واشنگٹن ڈی سی کے لوگوں نے ہفتے کے روز سڑکوں پر نکل کر تشدد کے مسلحانہ واقعات کے خلاف مظاہرہ کیا-
امریکا: ایران کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والوں کی ڈگریوں کی تائید
امریکا کے فارن میڈیکل گریجویٹس ایجوکیشن کمیشن نے ایران کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والوں کی ڈگریوں کی تائید نہ کرنے کے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
جرمنی میں سات صنعتی ممالک کے خلاف مظاہرہ
جرمنی کے شہر گارمیش میں ہزاروں افراد نے سات صنعتی ممالک کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرہ کیا ہے-
ایران کے سلسلے میں احمد شہید کے بے بنیاد بیانات
یہ رپورٹ درحقیقت ان رپورٹوں کا تسلسل ہے جو احمد شہید نے تیار کی تھیں اور یہ دعوی کیا تھا کہ ایران میں ایسے صحافیوں کی تعداد کم نہيں ہے جنھیں سوشل نیٹ ورک پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ احمد شہید کے انسانی حقوق کے تکراری ڈرامے اس سلسلے کی کڑی ہيں جس کا مقصد یہ بیان کرنا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کا مستقبل مبہم و تاریک ہے۔ یہ رپورٹیں جن کو تیار کرنے میں بیرونی ذرائع اور جھوٹے بیانات سےاستفادہ کیاجاتاہے ، ایران فوبیا کے منصوبے کو آگے بڑھانے پر مبنی مغرب کے اہداف کو ثابت کرتی ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ ان رپورٹوں اور ایران کے خلاف مغرب کے اقدامات میں معنی خیز رابطہ موجود ہوتا ہے جس کی بنیاد ، ایران کے ایٹمی پروگرام پر تشویش، دہشتگردی کی حمایت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے دعوؤں پر استوار ہوتی ہے اور سب کا مقصد ایران فوبیا پیدا کرنا ہوتاہے۔ یہ دعوے ایسے عالم میں کئے جارہے ہیں کہ ایران کے آئین میں انفرادی، سماجی، عدالتی اور سیکورٹی حقوق نیز آزادی کی تشریح کے لئے متعدد اصول موجود ہیں اور عوام کے حقوق اور سماجی و عمومی آزادی پر توجہ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اہم حصہ ہے۔
ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان گفتگو کے نئے دور کا آغاز
ایرانی ماہرین کی ٹیم کی سربراہی، ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل حمید بعیدی نژاد کر رہے ہیں۔
پاکستان:گزشتہ تین سال کے دوران ایک ہزار نو سو شیعہ مسلمان شہید
تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پشاور، راولپنڈی اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب ہوا ہے.
عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی،
سعودی عرب کے طیارے عراق کے النخیب علاقے کی فضا میں داخل ہوگئے تھے لیکن عراقی فوج کی جوابی کارروائی کے بعد یہ طیارے عراقی فضائی حدود چھوڑنے پر مجبور ہو گئے-
صیہونی حکومت جنگی مجرم، اقوام متحدہ
سن دو ہزار چودہ میں غزہ پٹی پر جارحیت کے دوران صیہونی افواج نے بے گناہ عام شہریوں منجملہ بچوں کے حقوق کی پامالی کی ہے۔اقوام متحدہ رپورٹ
فوجی تنصیبات کے معائنے کی ممانعت ایرانی پوری قوم کا مطالبہ ہے.
ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین بریگیڈیئر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی تنصیبات کے معائنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی-
ایران ناجائزمطالبات کو ہرگزقبول نہیں کرے گا.
محمد جواد ظریف نے امید ظاہر کی کہ چودہ جون کو جینوا میں یمنی سیاسی دھڑوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات ، غیر مشروط اور کسی رکاوٹ کے بغیر انجام پائیں گے.
ویانا: ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ماہرین کا اجلاس ختم ہوگیا۔
سمجھوتے کے مسودے کی تدوین میں ایران کے خلاف عائد غیر قانونی پابندیاں ختم کئے جانے کا معاملہ سب سے اہم ہے۔
یمن: سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت بدستور جاری
سعودی جارحیت کے نتیجے میں تقریبا ڈھائی ہزار لوگ شہید اور ساڑھے چھے ہزار کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں آٹھ سو ستاسی بچے اور چھے سو اڑسٹھ خواتین شامل ہیں۔یمنی ذرائع