رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ملک بھر کے ہزاروں لیبر کارکنوں کے ساتھ ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور حضرت جواد الآئمہ (ع) کی ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور لیبر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی۔

ہم شیعہ، سنی، ترک، فارس، عرب، بلوچ اور ترکمن صدیوں سے اکٹھے رہ رہے ہیں- ہمارے درمیان کبھی کوئی لڑائی اور تنازعہ نہیں ہوا- تہران، بغداد اور دمشق کے بازاروں میں مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں وغیرہ کی دوکانیں ہوتی تھیں -

شہر بالٹی مور : نسل پرستی کے خلاف احتجاج
بالٹی مور کے باشندوں نے امریکی پولیس کے نسل پرستی پر مبنی رویے کےخلاف اپنا احتجاج جاری رکھتے ہوئے سٹی کونسل کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا۔
یوم مولود کعبہ کی مناسبت سے محفل مشاعرہ
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور انٹرنیشنل سیرت کونسل کے زیراہتمام یوم ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا،
ولادت امیرالمومنین ؑ: قیدیوں کی سزائیں معاف
حضرت علی کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے متعدد قیدیوں کی سزائیں معاف یا ان میں کمی کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے-
صوبہ عدن پر سعودی بحریہ کے حملے کی کوشش ناکام.
یمن پر سعودی بحریہ کی یہ سب سے بڑی فوجی کاروائی تھی جسے فوج اور انقلابی کمیٹیوں کی کوششوں سے ناکام بنا دیا گیا-
یمن کا بحران: ایران کی امداد میں سعودی رکاوٹیں
سعودی عرب کی جانب سے حائل رکاوٹیں جاری رہنے سے دوا، پینے کے پانی، اور روٹی، جیسی بنیادی ضرورت کی چیزوں اور غذائی سامان کی شدید کمی ہو گئی ہے-
عراق: جرمنی کا ستّر ٹن اسلحہ کردستان کے حوالے
یہ اقدام عراق کے داخلی امور میں دوسرے ممالک کی عدم مداخلت پر مبنی عراقی پارلیمنٹ کے منظور کردہ حالیہ قانون کے منافی ہے- ہیثم الجبوری
جنگ یمن سعودی عرب کے گلے پڑ گئی، تیس ارب ڈالر خرچ
سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کے بہت سے جاسوس سیٹلائٹس کو کرائے پر لیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ اور یورپی ممالک کو اپنی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
دنیا ہمارے خطے کی مشکلات پر نہ ہنسے، امریکہ اور فلاں یورپی ملک دوسرے ملکوں کو اپنے زیادہ سے زیادہ ہتھیار فروخت کر کے فخر نہ کرے- صدر مملکت
یرموک کیمپ پر حملے روکے جائیں: سلامتی کونسل
ڈی میسٹورا منگل کے روز سے شام کے بحران کے حل کے لئے شامی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ تبادلہ خیال شروع کر رہے ہیں-
صنعا ایئر پورٹ پر فوری بمباری روکی جائے: عالمی ریڈ کراس
یمن پر سعودی حملے فوری بند کئے جانے اور بے سروسامان اور بےگھر افراد تک امداد پہنچانے کے لئے رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رنگین فام جوانوں کو بڑھتی ہوئی مشکلات کا سامنا ہے.
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کا قتل اور امریکی پولیس کا ان افراد کے ساتھ نامناسب رویہ امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سبب تھا-