شام ;الزبدانی میں فوج نے ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا-
شام کی فوج نے اتوار کے روز الزبدانی علاقے میں حزب اللہ کی مدد سے گیارہ افراد پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا-
ایران کا ایٹمی پروگرام خطرہ نہیں ہے.
امریکہ کے ایک سابق اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور روس جیسے خودمختار ملکوں کے سامنے نہیں ٹہر سکتا-
سمجھوتہ خفیہ نہیں ہے- علی اکبر صالحی
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کا صرف طریقہ کار خفیہ ہے اور یہ، آئی اے ای اے اور اس کے رکن ممالک کے درمیان رائج طریقہ ہے اور یہ، ایک معمول کی بات ہے-
تحریک انصار اللہ سے منسوب بیان کی تردید
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جنگ بندی کے بارے میں اس تحریک کے سربراہ سے منسوب کئے جانے والے بیان کی تردید کی ہے-
علاقے میں امن و استحکام صرف علاقائی تعاون سے ہی پیدا ہو سکتا ہے-
دہشت گردی اور انتہاپسندی کا مقابلہ حکومتوں کے قومی اقتدار اعلی اور احترام کے تحفظ کے تناظر میں ہونا چاہئے-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کانگریس کے منفی نقطہ نظر
امریکہ کے وزیر توانائی ارنسٹ مونیز نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کانگریس کے منفی نقطہ نظر کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
ایرانی قوم میانہ روی، برادری اور امن و استحکام کی خواہاں ہے-
علاقائی ممالک ایران کو علاقے کے ایک ہمدرد ملک کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
محمد جواد ظریف کے علاقائی ممالک کا دورہ
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے علاقائی ممالک کے دورے کا مقصد، ہمہ جانبہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے-
ایران کے صدر کا کردستان کا دورہ
حسن روحانی ایران کے مغربی صوبے کردستان کے عوام سے ملاقات اور ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے لئے اس صوبے کے مرکز سنندج پہنچے ہیں-
شام :دمشق میں دہشت گردی کے خلاف مہم
شام کے وزیر اطلاعات نے اس ملک کے حالات سے متعلق خبروں کی کوریج میں استقامت کرنے والے ممالک کے ذرائع ابلاغ کے کردار کو سراہا ہے-
افغانستان، تیرگران پر طالبان کا قبضہ
طالبان کے سامنے بعض فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے باعث تیرگران فوجی اڈے پر قبضہ ممکن ہو سکا ہے-عبداللہ ناجی نظری
امریکا میں رواں سال کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں اب تک دو سو چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یمن کے رہائشی علاقوں پر حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے-
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ حملے
یمن پر وحشیانہ حملے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے اعلان کا مقصد، اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا ہے-
یوم انہدام جنت البقیع پر خصوصی پیغام
گذشتہ عرصے سے جنت البقیع اور جنت المعلٰی غم، حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔
جنت البقیع کے مقدسات کی مسماری امت مسلمہ کے ایمان کا امتحان ہے
نوے سال قبل سعودی بادشاہ عبدالعزیز السعود نے جنت البقیع میں خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہ سمیت امہات المومنینؓ اور صحابہ کرامؓ کی سینکڑوں قبروں کو بلڈوز کرکے توہین رسالت، توہین اہلبیت، توہین ازواج رسول ﷺ اور توہین صحابہؓ کا کھلم کھلا ارتکاب کیا تھا۔
ایران پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ بجلی دینے کو تیار
پاکستان میں ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے کہا ہے کہ ایران اور فائیو پلس ون گروپ کے درمیان ایٹمی سمجھوتے نے پاکستان سمیت دوست ممالک سے ایران کی تجارت اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لئے راستے کھول دیئے ہیں۔ یہ ایسا موقع ہے جس سے پاکستان بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
بہتر ہے کہ امریکی حکام اپنی پرانی عادتیں بھول جائیں.ظریف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے-
دہشت گردوں کو امداد پہنچائے جانے والے تمام راستے بند
عراق کی عوامی فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کے لئے دہشت گردوں تک امداد پہنچانے کے تمام راستے کاٹ دیے گئے ہیں-
متحدہ عرب امارات کی شام میں واپسی
متحدہ عرب امارات نے شام میں دوبارہ اپنا سفارت خانہ کھولنے کے لئے ایک وفد دمشق روانہ کیا ہے-
جاپان،حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج
جاپان میں سیکڑوں لوگوں نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
سلامتی کونسل فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع نہیں کر سکتی
سلامتی کونسل سیاسی عزم و ارادے کے فقدان کے باعث فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کرنے کی طاقت نہیں رکھتی- غلام علی خوشرو
اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی اقدام خطرناک ہو گا۔
اسرائیل ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے معاہدے کا شدید مخالف ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری