افغان صدر کی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان کے امن و ترقی کو اپنا امن و ترقی سمجھتا ہے-
ایران - افغانستان، اعلی سطحی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے درمیان نقل و حمل اور تجارت،دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے اہم پروگراموں میں شامل ہے۔
ایران ہر حملے کا بھرپور حواب دے گا: رہبر انقلاب اسلامی
ایران کبھی بھی علاقے اور ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ نہیں تھا اور نہ کبھی بنے گا لیکن وہ اپنے اوپر ہونے والے ہر حملے کا بھرپور جواب دے گا- آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
سعودی جارحیت کے خاتمے کے لئے ایران کی سفارتکاری
یمن پر گذشتہ پچیس دنوں سے، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے جنگی طیاروں کے حملے بدستور جاری ہیں،
سعودی جارحیت، اسرائیل کی جارحیت کی مانند ہے. وئام وہاب
لبنان کی "التوحید العربی" پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت، غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کی مانند ہے۔
عراق: حیدر العبادی کا بغداد آپریشنل کمانڈ کا دورہ
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے دارالحکومت بغداد میں واقع مختلف علاقوں میں جاری فوجی کاروائی کی نگرانی کے مقصد سے آپریشن روم کا دورہ کیا ہے-
اسلام آباد یمن جنگ میں اپنی غیر جانبداری برقرار رکھے گا .
یمن پر حملے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے- انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین میں تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی گئی ہے.
عالمی اسلامی امن کونسل: سعودی جارحیت کی مذمت
عالمی اسلامی امن کونسل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کو انسانی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ اصولوں اور قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کامطالبہ کیا ہے۔
دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں .
پاکستان کے نواز شریف نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے کہ جس میں کم از کم چالیس افراد جاں بحق اور ایک سو زخمی ہو گئے ہیں۔
اماراتی خاتون پائلٹ کو داعش کی دھمکی
داعش دہشتگرد گروہ نے متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو گھر میں گھس کر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔
اسرائیل کی بقا کا امکان نہ ہونے کے برابر
صیہونی اخبار ہاآرتص کے مبصر آرییہ شاویت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقا کا امکان بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
حسن نصراللہ: یمن پر سعودی حملے کی مخالفت
عربوں نے سعودی عرب کو اپنی نمائندگی میں یمن پر حملے کی ذمہ داری نہیں سونپی ہے-
گرفتار دہشت گردوں کو ایران کے حوالے کرنے پر تاکید
ہمیں امید ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے بعض افراد کو کہ جنھیں پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا ہے، جلد از جلد ایران کے عدالتی حکام کے حوالے کر دیے جائیں گے- ڈاکٹر حسین ذوالفقاری
صنعا پر کروز میزائیلوں سے حملہ
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی بحری جنگی جہاز سے کروز میزائیلوں سے حملہ ہوا ہے-
جنگ یمن علاقے میں امریکی منصوبوں کی ناکامی کا شاخصانہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن میں جو کچھ پیش آرہا ہے، وہ علاقے میں امریکی منصوبوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے-
دہشت گردی سے مقابلہ ترجیحات میں شامل کیا جائے: روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے علل و اسباب کا مقابلہ، ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے
طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں جاں بحق
دو روز قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انہیں تین ماہ کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا تھا تاہم انہیں سینٹرل جیل میں رکھا گیا تھا جہاں وہ پر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔
دہشتگردوں پر عراقی فوج کی کاری ضرب
عراقی فوجیوں نے صوبہ الانبار کی آزادی کے لئے انجام دی جانے والی کاروائیوں کے دوران دہشتگردوں پر کاری ضربیں لگائی ہیں-
ایران کے خلاف فوجی آپشن کارآمد نہیں ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف ہر قسم کے فوج آپشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپشن کارآمد نہیں ہے پس بہتر ہے کہ یہ باتیں نہ کی جائیں-
فرانس: نسل پرستی میں اضافے کا اعتراف
فرانس کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک میں مسلمانوں کےخلاف نسل پرستی میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے-