30 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
 
تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی

تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس پندرہ سے سترہ ربیع الاول بمطابق ۱۵ سے ۱۷ دسمبر کو منعقد کی گئی تھی جس میں دنیا کے ۵۴ ممالک ...

 
تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب

تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب

تیسویں عالمی وحدت اسلام کانفرنس کی اختتامی تقریب ہفتہ کی شام قومی ذرائع ابلاغ کے ادارے کے بین الاقوامی سیمینار ہال میں منعقد ہوئی ۔

 
پاکستان میں اسلامی وحدت  عملی طور پر موجود ہے/ دو بڑے اسلامی مراکز میں شیعہ سنی بھائی چارے کی فضا قائم ہے

پاکستان میں اسلامی وحدت عملی طور پر موجود ہے/ دو بڑے اسلامی مراکز میں شیعہ سنی بھائی چارے کی فضا قائم ہے

پاکستان کے شیعہ مذہبی مدارس کی یونین کے نائب صدر نے تاکید کی ہے کہ پاکستان میں بہت سے اختلافات کو ہوا دینے کیلئے منفی تبلیغ کے باوجود پاکستان میں اسلامی وحدت عملی طور پر ظاہر ہے۔

 
ہم پر حملے مسئلہ فلسطین سے ہماری توجہ نہیں ہٹا سکتے

ہم پر حملے مسئلہ فلسطین سے ہماری توجہ نہیں ہٹا سکتے

یمن کے عالم دین نے دنیائے اسلام میں مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے، اسلامی ممالک کی فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے ہر طرح کی حمایت کی اُمید کا اظہار کیا ہے۔

 
مسلم خواتین کی عالمی یونین کی جنرل اسمبلی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس

مسلم خواتین کی عالمی یونین کی جنرل اسمبلی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس

تہران میں ۱۷ دسمبر ۲۰۱۶ کی شام، مسلم خواتین کی عالمی یونین کی جنرل اسمبلی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس منعقد ہوا، جس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی اور اس یونین کے اراکین ...

 
عالم اسلام تکفیریت کے اصل چہرے کو پہچانے

عالم اسلام تکفیریت کے اصل چہرے کو پہچانے

افغانستان کے شہر مزار شریف کی شورائے اخوت کے عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ تمام عالم اسلام تکفیریت کے اصل چہرے کو پہچانیں تاکہ استکبار اور مغرب اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکیں۔

 
نائجیریا میں وہابیت اور تکفیریت عام مسلمانوں کی جان کے درپے ہے

نائجیریا میں وہابیت اور تکفیریت عام مسلمانوں کی جان کے درپے ہے

تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے اسلامی حقوق بشر کمیشن کے سربراہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء وحدت اور بھائی چارے کے عظیم پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلائیں ...

 
تکفیری گروہ انسانیت اور مقدس مقامات کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں

تکفیری گروہ انسانیت اور مقدس مقامات کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں

لبنان کی معروف علمی شخصیت محترمہ عفاف حکیم نے کہا ہے کہ عالم اسلام میں آج ہم جس تباہ و برباد کرنے والے محرک کا مشاہدہ کر رہے ہیں وہ در اصل ان لوگوں کے حسد و کینہ کا نتیجہ ہے کہ جنہوں نے مسئلہ فلسطین کو ...

 
طالبان کو تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں دعوت ؟

طالبان کو تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں دعوت ؟

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے انچارج ڈاکٹر منوچہر متکی نے کہا ہے کہ عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں طالبان کے کسی گروہ کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔

 
تکفیری گروہ پیغمبر رحمت ص کی سیرت طیبہ کے برخلاف عمل کر رہے ہیں

تکفیری گروہ پیغمبر رحمت ص کی سیرت طیبہ کے برخلاف عمل کر رہے ہیں

الجزائر سے تعلق رکھنے والے نامور مصنف عدہ فلاحی نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ پیغمبر رحمت ص کی سیرت طیبہ کے برخلاف عمل کر رہے ہیں۔

 
 
رپورٹ
مقاومت  امت مسلمہ کی کامیابی کا راز ہے،"محمد علی تسخیری"

عرب ممالک کے سربراہان خیانت کرتے ہوئے اسلامی مزاحمت کو دہشت گردی کا نام دیتے ہیں، "محسن اراکی"

قرآن مسلسل ہمیں اختلاف سے دور رہنے کی دعوت دے رہا ہے

کانفرنس کا انعقاد دنیائے اسلام کو درپیش مشکلات کے لئے زمینہ فراہم کرے؛دیار ابراہیم

تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس پندرہ سے سترہ ربیع الاول بمطابق ۱۵ سے ۱۷ دسمبر کو منعقد کی گئی تھی جس میں دنیا کے ۵۴ ممالک سے ۲۵۰ سے زیادہ علمی اور برجستہ شخصیات نے شرکت کی۔

دین انسان کو جہاں آخرت کے بارے میں سوچنے کا شوق دلاتا ہے:محمد علی تسخیری

دہشت گردی، قوم پرستی اور مطلق العنانیت کی سرکوبی کا مسئلہ حقوق بشریت کیلئے قدم بڑھانا ہے۔

 
برطانوی تشیع اور امریکی اہل سنت گروہ دو دھاری تلوار کی مانند اختلافات پھیلانے اور اگ بھڑکانے میں مشغول ہیں
صیہونی حکومت امریکا اور آل سعود عالم اسلام کی مشکلات کے ذمہ دار ہیں
علمائے افریقہ کی آیت اللہ اراکی سے ملاقات
 
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اعلیٰ حکام، تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء، اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف شعبہ ...
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اور استقامتی قوتوں نے دہشت گردوں گے قبضے سے شمالی شہرحلب کو آزاد کراکے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنادیا ...
تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے پہلے دن علمائے افریقہ نے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ اراکی سے ملاقات کی۔
شورائے عالی بیداری اسلامی کی دسویں نشست  
فرقہ واریت پھیلانے والے میڈیا زرائع سے مقابلہ کیا جائے
تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں مہمانان کی با جماعت ​نماز وحدت  
 
عالمی مجلس اہل بیت ع کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والے میڈیا زرائع سے مقابلہ کیا جائے۔...
وحدت امت مسلمہ کی حیات اور شخصیت ہے:آیت اللہ اراکی
 
فرقہ واریت کا فتنہ اور مسلمانوں کی داخلی جنگ امریکا، برطانیہ اور غاصب صیہونی کی منحوس مثلث کی چال ہے:مجمع جہانی تقریب مذاہب سلامی کے سیکریٹرجنرل، آیت ...