فرہنگ و ثقافت
 
مسجد الاقصیٰ کے داخلی دروازوں پر کیمرے نصب

مسجد الاقصیٰ کے داخلی دروازوں پر کیمرے نصب

صہیونی غاصب فوج نے مسجد اقصیٰ پر سے حفاظتی دروازے ہٹانا شروع کردئیے ہیں اور انکی جگہ حفاظتی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 
غزہ کی مدد کے لئے سوئٹزرلینڈ کی امداد

غزہ کی مدد کے لئے سوئٹزرلینڈ کی امداد

سوئٹزرلینڈ کے حقوق بشر کے سرگرم کارکنوں نے غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کے لئے امدادی سامان سے بھری ایک کشتی روانہ کردی ہے

 
آیت اللہ اراکی کی لندن میں  شیعہ سنی برجستہ شخصیات سے ملاقاتیں

آیت اللہ اراکی کی لندن میں شیعہ سنی برجستہ شخصیات سے ملاقاتیں

عالمی مجلس تقریب مذاھب کے جرنل سیکٹری نے لندن میں ہونے والی وحدت کانفرنس میں شریک ہو نے والے افراد سےملاقات کی اور اہم امور پر دو طرفہ تبادلہ خیال کیا

 
ترکی، مفرور داعشیوں کی مدد کر رہا ہے

ترکی، مفرور داعشیوں کی مدد کر رہا ہے

موصل سے فرار ہونے والے 1 ہزار داعشیوں کو ترک انٹیلیجنس مصر کے صحرا سینا میں منتقل کر رہے ہیں ۔ ذرائع

 
شام: النصرہ فرنٹ شہر ادلب کا مکمل کنٹرول سنبھال چکی ہے

شام: النصرہ فرنٹ شہر ادلب کا مکمل کنٹرول سنبھال چکی ہے

النصرہ فرنٹ نے ادلب سے اپنی حریف تنظیم احرار الشام کو شدید جھڑپوں کے بعد وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔

 
ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ بند

ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ بند

ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔

 
سعودیہ,  50 ہزار سوڈانیوں کو نکال رہا ہے

سعودیہ, 50 ہزار سوڈانیوں کو نکال رہا ہے

سعودیہ سوڈان کے قطر سے تعلقات کی وجہ سے اس ملک سے 50 ہزار سوڈانیوں کو نکال رہا ہے:کرار التهامی

 
شام میں امریکی فوجیوں کا وجود حکومت شام کی درخواست پر نہیں ہے

شام میں امریکی فوجیوں کا وجود حکومت شام کی درخواست پر نہیں ہے

امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔

 
مسجد اقصیٰ میں اذان اور نماز پر اسرائیلی فوج کی پابندی

مسجد اقصیٰ میں اذان اور نماز پر اسرائیلی فوج کی پابندی

ترکی کے مختلف شہروں میں نصرت الاقصیٰ ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جن میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

 
فلسطینوں کے حقوق کادفاع مسلمانون کو عقلی اور شرعی وظیفہ ہے

فلسطینوں کے حقوق کادفاع مسلمانون کو عقلی اور شرعی وظیفہ ہے

عالمی مجلس تقریب مذاہب کے جنرل سیکرٹری نے تاکید کی ہے کہ جہاں بھی کوئی اختلاف اور جنگ کے شعلے نظر آتے ہیں، وہاں امریکہ یا اس کے پٹھووں کا کوئی نا کوئی اثر ہوتا ہے۔

 
 
مقالہ
ثقافتوں اور تہذیبوں
ولادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا)

حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) پرہیزگار ترین خواتین میں سے تھیں اور شیعہ اور سنی کتب میں آپ (سلام اللہ علیہا) سے متعدد حدیثیں نقل ہوئی ہیں۔

کشمیر کی تحریک آزادی

کشمیریوں کے دلوں سے موت کا خوف ختم ہو گیا ہے

بقیع کا قبرستان اسلام کا اثاثہ اور مسلمانوں کا مشترک ورثہ ہے

یہ نکتہ زہنوں میں رہے کہ جنت البقیع اور اس جیسی وہ مقامات کہ جو ختمی المرتبت ﷺ اور اسلامی یادگاریں ہیں کسی خاص مکتب سے تعلق نہیں رکھتی بلکہ یہ سب کی سب تمام تر مسلمانوں کے لئے ایک خاص اہیمت کا حامل ہے

اسلامی اتحاد میں حائل  رکاوٹیں

یقیناًاختلاف کو چھوڑکر اتحاد اپنانے سے مراد یہ ہرگز یہ نہیں کہ ہر ایک کہ آداب و عقائد و سنت رسم و رواج ایک ہو جا ئیں کہ ہم اس طرح کے اتحاد کے وجود کو محال جا نیں اس اتحاد کو وجود میں لانے کے لئے مذھبی وعقیدتی تفاوت کو علمی مباحث اور مناظرات کلامی سے مغلوب کیا جائے اور ایک فرقہ دوسرے فرقے کو حق ...

فضائل و مناقب امیرالمومنین امام المتقین حضرت علی ؑ

امیرالمومنین کے اتنے فضائل ہیں کہ گننا اور شمار کرنا ممکنات میں سے نہیں، یہ علی ؑ ہی تھے، جن کا مسجد نبوی میں کھلنے والا دروازہ رسول خدا نے بند نہیں کیا تھا، جبکہ دیگر صحابہ کے دروازے بند کر دیئے گئے تھے

 
عید مبعث الرسول، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی نگاہ میں

27 رجب وہ مبارک دن ہے جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نبوت کے درجے پر فائز ہوئے اور ان پر خداوند متعال کی جانب سے پہلی وحی نازل ہوئی۔ اس عظیم دن کو بہتر پہچاننے کیلئے عظیم شخصیات کے اقوال کا سہارا لینے کی ضرورت ہے۔ ولی امر مسلمین جہان امام خامنہ ای مدظلہ العالی نے مختلف مواقع پر اس مبارک اور ...

 
رپورٹ
محمد بن سلمان کو سعودی فرمانروا بنانے کی تیاری ہورہی ہے

محمد بن سلمان کو سعودی فرمانروا بنانے کی تیاری ہورہی ہے

چند ہفتے قبل سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کو شاہ سلمان نے شاہی رسم و رواج کے برخلاف ولیعہد مقرر کردیا تھا

نماز تہجد، بےسکونی و بے چینی کا علاج ہے

کراچی کے علاقے کھادار کی جامع مسجد معمصوم شاہ بخاری میں مولانا مفتی محمد اشفاق نے خطبہ جمعہ میں " نماز تہجد کی اہمیت اور ...

قم المقدسہ میں احیاء مکتب جعفریہ میں شہداء کا کردار کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ میں احیاء مکتب جعفریہ میں شہداء کا کردار کانفرنس کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں شیعہ علما کونسل کی جانب سے مورخہ 19 جولائی 2017ء بروز بدھ شہادت صادق آل محمد ...

مطلع الفجر تربیتی کیمپ

مطلع الفجر تربیتی کیمپ

حوزہ علمیہ جامعۃ العروۃ الوثقۃ لاہور کے تحت کراچی میں ناظم آباد کی جامع مسجد نور ایمان میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکولی ...

اسلامی جمہوریہ ایران ایک گلدستہ ہے، جو مختلف مکاتب فکر سے مہک رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران ایک گلدستہ ہے، جو مختلف مکاتب فکر سے مہک رہا ہے

دنیا کا کوئی اور ملک اسلام کے اس قدر قریب نہیں جس قدر ایران ہے، یہی وجہ ہے کہ آج نام نہاد اسلامی ملکوں کو ایران سے بیر ہے...

محمد بن سلمان کو سعودی فرمانروا بنانے کی تیاری ہورہی ہے

چند ہفتے قبل سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کو شاہ سلمان نے شاہی رسم و رواج کے برخلاف ولیعہد مقرر کردیا تھا

کراچی کے علاقے کھادار کی جامع مسجد معمصوم شاہ بخاری میں مولانا مفتی محمد اشفاق نے خطبہ جمعہ میں " نماز تہجد کی اہمیت اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات" کے حوالے سے روشنی ڈالی۔ انھوں نے کہا کہ تمام مساجد اللہ کا گھر ہیں، جہاں روحیں پاک صاف ہونے آتی ہیں

قم المقدسہ میں احیاء مکتب جعفریہ میں شہداء کا کردار کانفرنس کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں شیعہ علما کونسل کی جانب سے مورخہ 19 جولائی 2017ء بروز بدھ شہادت صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام، اور شہدائے ملت جعفریہ پاکستان بالخصوص علامہ حسن ترابیؒ اور شہدائے پاراچنار کے حوالے سے "احیاء مکتب جعفریہ میں شہداء کا کردار" کے حوالے سے عظیم الشأن ...

مطلع الفجر تربیتی کیمپ

حوزہ علمیہ جامعۃ العروۃ الوثقۃ لاہور کے تحت کراچی میں ناظم آباد کی جامع مسجد نور ایمان میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکولی بچوں اور نوجوانوں کے لئے "مطلع الفجر تربیتی کیمپ" کا انعقاد کیاگیا، جس میں کراچی بھر سے ایک سو بیس بچوں اور نوجوانوں کو سات روز تک تربیت دی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران ایک گلدستہ ہے، جو مختلف مکاتب فکر سے مہک رہا ہے

دنیا کا کوئی اور ملک اسلام کے اس قدر قریب نہیں جس قدر ایران ہے، یہی وجہ ہے کہ آج نام نہاد اسلامی ملکوں کو ایران سے بیر ہے

 
خبر
انٹرویو
انسانی معاشرے کی سعادت اتحادمیں مضمر ہے

عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے انسانی معاشرے کی سعادت کو اتحاد میں قرار دیا اور کہا کہ سماج کا اتحاد یعنی معاشرے کے افراد کا اس الہی ارادے کو قبول کرنا اورمعاشرے کا ایک نمایاں حیثیت پہ ہونا۔

خدا وند عالم نے محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت کی طہارت کا وسیلہ قرار دیا ہے

عالمی مجلس تقریب مذاھب کے سیکرٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ ’’ خدا وند عالم نے محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت کے لئے طہارت کا وسیلہ قرار دیا ہے لہذا رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ اور اھل بیت علیہم السلام آب کُر کی مانند ہیں کہ جو بھی ان سے متصل ہوا وہ پاک ہو گیا ہے۔

آیت اللہ اراکی کا استبنول میں الہیات کالج  اور مرمرہ یونیورسٹی کا دورہ

تقریب، خبر رساں ایجنسی (تنا) کے مطابق ، آیت اللہ اراکی نے اپنے ترکی کے حالیہ دورے میں استبول کے کالج الھیات اور جامعہ مرمرہ کا دور کیا اور جامعہ کے معاون جناب ’’ محمت توپراک ‘‘ سے ملاقات کی اور اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔

 
ایرانی عوام متحد ہے اور دہشت گردی کے مقابل ڈٹی ہوئی ہے

نگین شہر کے اہل تسنن امام جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی تمام قدرت کے ساتھ متحد ہو کر دہشت گردوں اور ان کی بزدلانہ کارئیوں کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے۔

اسلام تکفیریوں سے بیزارہے

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے رکن آخوند عبدالرزاق رھبر نے گلستان میں تقریب خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے تہران میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید لفظوں میں مذمت کرتے ہو ئے کہا ’’ یہ داعشی تکفیری گروہ جوانوں کو فریب دے رہا ہے، انھیں اپنی صفوں میں جذب کر رہا ہے اور یہ ثابت کر رہا ہے کہ ...

 
آج غاصب صیہونی حکومت سے مقابلہ پورے عالم اسلام پر واجب ہے
امریکہ خطے میں فتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے
آج غاصب صیہونی حکومت سے مقابلہ، استکبار اور تسلط پسند نظام سےمقابلہ ہے
 
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج اسلامی ممالک کے سفیروں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور اعلی عہدیداروں ...
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں فتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے اور ٹرمپ اور اوباما دہشتگردوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے سینکڑوں استادوں، فیکلٹی ممبران، محققین اور نخبگان سے ملاقات میں کہ جو دو گھنٹے ...
 
مرداد  1396
ش ی د س چ پ ج
۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶
۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳
۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰
۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷
۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱