اقتصاد
 
پاکستانی مشیرخارجہ کا دورہ ایران

پاکستانی مشیرخارجہ کا دورہ ایران

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ایک اعلی سطح وفد کی سربراہی میں منگل کی صبح دو روزہ دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران روانہ ہوگئے

 
فلسطین پر ظالمانہ قبضہ تاریخ کی کتاب کا ایک غلیظ صفحہ ہے: آیت اللہ خامنہ ای

فلسطین پر ظالمانہ قبضہ تاریخ کی کتاب کا ایک غلیظ صفحہ ہے: آیت اللہ خامنہ ای

فلسطین کی سرزمین پر ظالمانہ قبضہ تاریخ کی کتاب کا ایک غلیظ صفحہ ہے جس کا خاتمہ دیگر تاریک صفحوں کی طرح اللہ کی اذان اور اس کی مدد سے ہوگا.رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای

 
نيو يارک: غیروابستہ تحریک کا ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

نيو يارک: غیروابستہ تحریک کا ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

غیروابستہ تحریک (NAM) کی ایران کے بعض اداروں اور شہریوں کے خلاف امریکہ کے حالیہ مسلط کردہ اقدامات اور یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مذمت

 
امریکی تاریخ کے متنازع ترین اٹارنی جنرل کا تقرر

امریکی تاریخ کے متنازع ترین اٹارنی جنرل کا تقرر

امریکی سینیٹ میں دو دن تک جاری رہنے والی تند و تیز بحث اور ہنگامے کے بعد متنازع شہرت رکھنے والے جیف سیشنز کو امریکا کا 84 واں اٹارنی جنرل مقرر کردیا گیا

 
اسرائیل کا مغربی کنارے پر مزید 2500 مکانات کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل کا مغربی کنارے پر مزید 2500 مکانات کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل کے نئے اعلان کردہ مکانات میں سے 100 کے قریب رام اللہ کے قریب بنائے جائیں گے اور اطلاعات ہیں کہ ان کے لیے جس تنظیم نے رقم فراہم کی ہے اسے ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کا خاندان اور اعلیٰ مشیر چلا رہے ہیں...

 
صیہونی حکومت کے طیاروں نےفلسطینیوں کی زمینوں پر کیمیائی مواد ڈال دیئے

صیہونی حکومت کے طیاروں نےفلسطینیوں کی زمینوں پر کیمیائی مواد ڈال دیئے

صیہونی حکومت جو کیمیائی مواد غزہ کے سرحدی علاقوں پر پھینکتی ہے وہ مٹی کو خراب اور مختلف قسم کی پیداوار کو ختم کردیتی ہیں

 
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات

سعودی عرب کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے طرز عمل میں تبدیلی ایجاد کرے۔علی اکبر صالحی

 
ايران ہرگز جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا خواہاں نہيں:صالحی

ايران ہرگز جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا خواہاں نہيں:صالحی

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مغرب کے ساتھ طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران بھی اپنی جوہری سرگرمیوں کو تیزی کے ساتھ ...

 
صدر بنتے ہی ٹرمپ نے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر بنتے ہی ٹرمپ نے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکا کا صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا انتخابی وعدہ پورا کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں تاہم بل کی حتمی منظوری سینیٹ دے گی

 
تہران : پلاسکو تجارتی مرکز میں شدید آتشزدگی

تہران : پلاسکو تجارتی مرکز میں شدید آتشزدگی

تہران کے مرکز اور تجارتی علاقے میں واقع 15منزلہ پلاسکو تجارتی مرکز میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی

 
ایران کے خلاف ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع:امریکہ

ایران کے خلاف ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع:امریکہ

امریکی صدر اوباما کا ایران کے حوالے سے بنائی گئی ہنگامی حالت کو مزید ایک سال کے لئے توسیع دینے کا اعلان

 
بھارتی میڈیا نے سی پیک کی اہمیت کو تسلیم کر لیا

بھارتی میڈیا نے سی پیک کی اہمیت کو تسلیم کر لیا

سی پیک انفراانسٹرکچر کا ایک ایسا بین البراعظمی منصوبہ ہے جو کہ موثر طریقے سے پاکستان کو یوریشیا کا لاجسٹکس مرکزبنائے گاجس سے یہ عالمی معیشت کا محور ثابت ہوگا۔

 
ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم

ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم

روسی صدر پیوٹن نے جوابی کارروائی کے طور پر امریکی سفارت کاروں کو روس چھوڑنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے

 
اسرائیل کو بیس جنوری تک صبر کرنے کا پیغام:ٹرمپ

اسرائیل کو بیس جنوری تک صبر کرنے کا پیغام:ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئے امریکہ کے نو منتخب بدزبان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں اسرائیل میرے آنے تک ڈٹے رہو

 
بھارتی شہر گوا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

بھارتی شہر گوا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

بھارت کے معروف سیاحتی مرکز گوا کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے

 
شکاگو :گزشتہ ایک سال کے دوران تشدد کے بے شمار واقعات

شکاگو :گزشتہ ایک سال کے دوران تشدد کے بے شمار واقعات

امریکہ کے وسط مغربی شہر شکاگو کی پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ اختتام ہفتہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 12 کی موت ہو گئی

 
اقوام متحدہ صرف کلب بن کر رہ گیا ہے، امریکہ

اقوام متحدہ صرف کلب بن کر رہ گیا ہے، امریکہ

اقوام متحدہ ایک ایسا کلب بن کررہ گیا ہے جہاں لوگ آتے ہیں اور باتیں کرتے اور اچھا وقت گزار کر چلے جاتے ہیں جو افسوسناک ہے۔ نومنتخب امریکی صدر

 
پاک ایران گیس پائپ لائن پھر تاخیر کا شکار

پاک ایران گیس پائپ لائن پھر تاخیر کا شکار

پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے اور گیس پائپ لائن پر مذاکرات اچانک ملتوی کر دیے گئے جس کی تصدیق وزارت تجارت اور وزارت پٹرولیم نے کر دی ہے

 
پاکستان کی پیشکش، چین کا گرین سگنل

پاکستان کی پیشکش، چین کا گرین سگنل

راہداری منصوبے میں تیسرے فریق کو متعارف کرانے کے لیے پاکستان سے اتفاق رائے پید اہونے کے بعد ہی پیش رفت ہوسکتی ہے۔ وزارت خارجہ چین

 
یوکیا امانو اور ڈاکٹر علی اکبر صالحی کی مشترکہ پریس کانفرنس

یوکیا امانو اور ڈاکٹر علی اکبر صالحی کی مشترکہ پریس کانفرنس

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی کی اتوار کے روز تہران میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

 
يوكيا امانو ،ايرانی دارالحكومت تہران پہنچ گیئے

يوكيا امانو ،ايرانی دارالحكومت تہران پہنچ گیئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے عالمی جوہری توانائی ادارے (I A E A) کے سربراہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.

 
امریکی صدر کا ایران محالف پابندیوں کے بل پر دستخط کرنے سے انکار

امریکی صدر کا ایران محالف پابندیوں کے بل پر دستخط کرنے سے انکار

معاہدے ايران کے لئے ايک بڑي فتح ہے کيوں کہ مغربی طاقتوں کی سرتوڑ کوشوں کے باوجود ، ايران کی پرامن جوہری سرگرمياں ہميشہ کے لئے نہيں روکی جا سکيں۔ مبصرين

 
پابندیوں کے قانون کی مدت میں توسیع،ایران ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے

پابندیوں کے قانون کی مدت میں توسیع،ایران ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پائدار اور فعال ڈپلومیسی کی بناء پر امریکہ، دس سالہ پابندیوں کے قانون کی بعض شقوں کو ختم کرنے پر مجبور ہو گیا

 
پاکستان کی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت

پاکستان کی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت

افغانستان کے بارے میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس بھارت کے شہر امرتسر میں شروع ہورہی ہے جہاں مشیرخارجہ سرتاج عزیز کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

 
امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ

امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ

امریکی سینیٹ کے اس اقدام سے بین الاقوامی نظام میں امریکہ پر سے اعتماد اٹھ جائے گا اور اس کے امریکہ کے لیے بہت سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ایران

 
اس وقت ايران ڈانلڈ ٹرمپ پر كوئی تبصرہ نہيں كرنا چاہتا:علی لاریجانی

اس وقت ايران ڈانلڈ ٹرمپ پر كوئی تبصرہ نہيں كرنا چاہتا:علی لاریجانی

دوسر ے ملكوں كے لئے امريكہ سے تعلقات ركھنا بہت اہميت ركھتا ہو گا مگر ايران اس كو اہميت نہيں ديتا. ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی

 
روس اور پاکستان کے درمیان ہونے والے خفیہ مذاکرات حقائق کے منافی ہیں۔روس

روس اور پاکستان کے درمیان ہونے والے خفیہ مذاکرات حقائق کے منافی ہیں۔روس

روس کی پاک چین اقتصادی راہداری میں شمولیت سے متعلق پاکستانی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید

 
ڈونلڈ ٹرمپ،  پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ، پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں گے

پاکستان ایک زبردست ملک ہے جہاں بے شمار مواقع موجود ہیں اور پاکستانی عوام ذہین ترین لوگوں میں سے ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

 
امریکہ، ایران کے خلاف مزید نئی پابندیاں لگانے کا سوچ رہا ہے

امریکہ، ایران کے خلاف مزید نئی پابندیاں لگانے کا سوچ رہا ہے

عالمی طاقتوں کا ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ طے پایا تھا اور اس معاہدے کے تحت ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کا وعدہ کیا گیا تھا

 
پاکستان کا ٹرمپ سے بالواسطہ رابطہ

پاکستان کا ٹرمپ سے بالواسطہ رابطہ

پاکستان کو اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ دہشتگردی کے معاملے پر محض لفاظی برداشت نہیں کرے گی۔ ساجد تارڑ

 
 
آرٹیکل
نئےامریکی صدر کی اسرائیل کے بارے میں مثبت سوچ

اسرائیل کا اصلی مسئلہ ایران کا ایٹمی معاہدہ نہیں بلکہ شام میں ایرانی فوج اور حزب اللہ کی موجودگی ہے:اسرائیلی اخبار "هاآرتص"

روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی

کانگرس 2017ء میں روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کرے گی: امریکی سینیٹرز

موصل میں داعش کی صورت حال

''اگر داعش کا دور جاری رہتا ہے تو یہ ایک بڑا المیہ ہوگا''۔

اسرائیل اپنی تاریخ کے عظیم ترین بحران کا شکار ہو چکا ہے

ملک میں بہت جلد بڑے پیمانے پر انارکی اور فسادات پھیلنے والے ہیں۔ سابق موساد چیف

شام، مصر اور سعودی عرب کے درمیان اختلاف کا مرکز

شام کے بارے میں سعودی عرب کا موقف شام کی حکومت اور اس کی قیادت کی تبدیلی پر مرکوز ہے

 
رپورٹ
سعودی عرب کیلئے امریکا کے اسلحہ پیکیج کی جلد منظوری دی جائیگی

امریکہ کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق تنبیہہ محض ایک ڈھونگ ہے

سعودی عرب،یمن میں اپنے جنگی پلان میں تبدیلی کا خواہش مند ہے

سعودی عرب کو یمن میں اہنے اہداف کے حصول میں سرے سے کوئی کامیابی نہیں ملی

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے سماجی و اقتصادی اثرات

منصوبے سے خطے میں طویل مدت میں سیاسی وسماجی تبدیلی آسکتی ہے:رپورٹ

اسرائیل اگلے 25 برسوں میں صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا

رہبر انقلاب اسلامی کی پیشگی شرطوں نے عملی جامہ پہن لیا تو آئندہ 20 برسوں میں اسرائیل نیست و نابود ہو جائے گا

امریکا اور روس کا دنیا کی پہلی فوجی طاقت بننے کے لئے پیغامات

موجودہ وقت میں دنیا میں 9 ایٹمی طاقتیں ہیں جن کے پاس 27 ہزار ایٹمی وار ہیڈز ہیں اور ان میں سے 97 فیصد امریکا اور روس کے پاس ہیں

 
آج دہشت گردی ہمارا اور آپ کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی
سانحہ منی، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام
سانحہ منیٰ پر تین روزہ سوگ کا اعلان
 
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط;
سعودی عرب کی حکومت کو منی کے تلخ واقعے کی ذمےداری قبول کرتے ہوئے حق و انصاف کے تقاضوں کے مطابق عمل کرنا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منی میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے کے بعد کہ جس میں مہمانان الہیٰ کی ایک کثیر تعداد جاں بحق ہوگئی،...
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کا آٹھواں اجلاس
ہم امریکا کو اپنے ملک میں اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے۔رہبر انقلاب
پہلی  مزاحمتی علماء الائنس کانفرنس
 
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کا آٹھواں اجلاس "پیغمبر رحمت اور استقامت کے ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری" کے زیر عنوان تہران میں شروع ہو گیا ہے۔
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکا نے پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
ایران سے شیعہ سنی علماء کا وفد مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی کی سربراہی میں شریک ہورہا ہے.
ایٹمی مذاکرات، کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
اسلامی ممالک  اتحاد کے قیام  کی کوشش کریں- آیت اللہ محسن اراکی
اٹھائیس جون; شہادت آیت اللہ بہشتی
 
ایرانی ماہرین کی ٹیم کے سربراہ حمید بعیدی نژاد نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا ہے کہ ایٹمی مذاکرات، کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے-
تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو چاہئے کہ امن کی برقراری، اتحاد کے قیام اور کشیدگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کریں-
جو لوگ ایرانی حکومت اور قوم سے امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی دشمنی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ خائن و غدار ہیں-رہبر انقلاب اسلامی
تہران پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا،خطیب جمعہ تہران
سید علی خامنہ ای کے ساتھ حکومت کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات،
ایران پارلیمنٹ،ایٹمی سائنسدانوں سے انٹرویو پر پابندی کا بل پاس کردیا۔
 
ایرانی قوم ہرگز ذلت برداشت نہیں کرے گی اور نہ ہی وہ بعض ملکوں کی طرح استکباری طاقتوں کے سامنے سر تسلیم خم کرے گی-کاظم صدیقی
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کا غیر روایتی طریقوں سے معائنہ کرنے، ایران کے سائنسدانوں سے باز پرس اور فوجی مراکز کے معائنے کو، ایران کی ...
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے منگل کو فوجی مراکز کے معائنے اور ایٹمی سائنسدانوں سے انٹرویو پر پابندی کا بل پاس کردیا ہے
 
اسفند  1395
ش ی د س چ پ ج
۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶
۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳
۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰
۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷
۲۸ ۲۹ ۳۰