سیاست
 
مغربی موصل کی آزادی کیلئے آپریشن, 79 دہشتگرد ہلاک

مغربی موصل کی آزادی کیلئے آپریشن, 79 دہشتگرد ہلاک

عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 
افغانستان کی پاکستان کو دھمکی / گولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

افغانستان کی پاکستان کو دھمکی / گولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔

 
پاکستان میں دراندازی کی کوشش / سیکیورٹی فورسز نے ۱۷ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

پاکستان میں دراندازی کی کوشش / سیکیورٹی فورسز نے ۱۷ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی اور افغان سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر ملکی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں کرم ملیشیاکے 2سپاہی بھی زخمی ہوئے۔

 
حیدرآباد میں کریکر حملہ/ ۲۵ افراد زخمی / ایس ایچ او معطل

حیدرآباد میں کریکر حملہ/ ۲۵ افراد زخمی / ایس ایچ او معطل

صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے پھینکے گئے کریکر کے پھٹنے سے 25 افرادزخمی ہوگئے۔

 
سیہون خودکش حملے کے تین سہولت کار گرفتار / تعلق حفیظ بروہی گروپ سے ہے

سیہون خودکش حملے کے تین سہولت کار گرفتار / تعلق حفیظ بروہی گروپ سے ہے

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملہ کرنے والے بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر لی گئی جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملے کے 3 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرلیا۔

 
ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن کےحوالے سے نیا حکم نامہ

ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن کےحوالے سے نیا حکم نامہ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایک نیا متنازعہ قانون متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں،،وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔

 
پاکستان: سہیون شریف خود کش حملہ

پاکستان: سہیون شریف خود کش حملہ

دہشت گردی کے ہر واقعے کی ذمہ داری طالبان ، داعش ، لشکر جھنگوی خود قبول کرتی ہے جبکہ سیاسی و مذہبی قوتیں ان دہشت گردی کو انڈیا یا امریکہ و اسرائیل کی سازش قرار دیتی ہے: مجلس وحدت مسلمین

 
پاکستان میں دہشت گردی پر اظہار افسوس:پوپ فرانسس

پاکستان میں دہشت گردی پر اظہار افسوس:پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے سہون سمیت پاکستان بھرمیں دہشت گردی کے واقعات پراظہار افسوس کیا ہے

 
صومالیہ میں دھماکا

صومالیہ میں دھماکا

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 39 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

 
چین نے امریکا کو  وارننگ دیدی

چین نے امریکا کو وارننگ دیدی

’’ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے چین کی خود مختاری اور سیکیورٹی چیلنج ہوتی ہو۔‘‘ چین

 
دہشت گرد کسی رنگ و نسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں:آرمی چیف

دہشت گرد کسی رنگ و نسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں:آرمی چیف

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے: آرمی چیف پاکستان

 
دہشتگردی کے روحانی باپ کی جیل میں موت واقع ہوگئی

دہشتگردی کے روحانی باپ کی جیل میں موت واقع ہوگئی

دہشتگردوں کے روحانی باپ کہلانے والے اور شیخ نابینا کے نام سے معروف عمر عبدالرحمنٰ امریکہ کی ریاست کیرولینا کی جیل میں انتقال کر گئے۔

 
ملتان میں دہشتگردوں سے مقابلہ/ ۵ دہشتگرد ہلاک ۳ فرار ہونے میں کامیاب

ملتان میں دہشتگردوں سے مقابلہ/ ۵ دہشتگرد ہلاک ۳ فرار ہونے میں کامیاب

کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

 
صهیونی دشمن سے مقابلہ استقامت کا ایک طے شدہ معاملہ ہے

صهیونی دشمن سے مقابلہ استقامت کا ایک طے شدہ معاملہ ہے

لبنان کی علمائے استقامت یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غاصب صہیونیت سے ہماری جنگ ہمیشہ باقی رہے گی کہاکہ عرب حکمرانوں کی جانب سے صہیونی دشمنوں سے دوستانہ تعلقات بڑھائے ...

 
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کشتی کی ٹیم کو عالمی چیمپیئن بننے پر مبارک باد

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کشتی کی ٹیم کو عالمی چیمپیئن بننے پر مبارک باد

ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔

 
عرب ممالک امریکہ اور صیہونی حموکت کے آلہ کار نہ بنیں

تحریک جہاد اسلامی فلسطین

عرب ممالک امریکہ اور صیہونی حموکت کے آلہ کار نہ بنیں

تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سرکردہ رہنما خالد البطش نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بے دریغ ...

 
پاک افغان سرحد کے قریب مقیم آبادی کو نقل مکانی کی ہدایت جاری

پاک افغان سرحد کے قریب مقیم آبادی کو نقل مکانی کی ہدایت جاری

کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاک افغان سرحد کے قریب مقیم آبادی کو نقل مکانی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

 
پاکستان :مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس

پاکستان :مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس

کراچی میں ہونے والی کانفرنس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جے یو پی، پاکستان عوامی تحریک، سنی تحریک اور دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی

 
ميونخ: 53ويں بين الاقوامی سيکورٹی کانفرنس سےجواد ظريف کا خطاب

ميونخ: 53ويں بين الاقوامی سيکورٹی کانفرنس سےجواد ظريف کا خطاب

ایرانی جوہری مسئلے کا حل ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ سفارتکاری کے ذریعے تمام مسائل کو با آسانی حل کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمدجواد ظريف

 
ہم كينيڈين عدالت كے فيصلے كو تسليم نہيں كرتے. ایران

ہم كينيڈين عدالت كے فيصلے كو تسليم نہيں كرتے. ایران

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کینیڈا کی انٹاریو عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈین عدالت نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے.

 
امر یکی میڈیا جھوٹی خبریں چلانے والا میڈیا ہے: امریکی صدر

امر یکی میڈیا جھوٹی خبریں چلانے والا میڈیا ہے: امریکی صدر

نیو یارک ٹائمز، این بی سی، اے بی سی، سی بی ایس اور سی این این میرے نہیں بلکہ امریکی عوام کے دشمن ہیں۔ ٹرمپ

 
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی خاموشی

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی خاموشی

یمن پر سعودی عرب کے جنگی جرائم میں اقوام متحدہ بھی شریک سمجھی جاتی ہے۔ سابق صدر علی عبداللہ صالح

 
تہران کانفرنس میں شرکت کا اعلان: حماس

تہران کانفرنس میں شرکت کا اعلان: حماس

موجودہ علاقائی اور عالمی حالات کے تناظر میں تہران میں تحریک انتفاضہ اور بیت المقدس کی حمایت میں ہونے والی چھٹی عالمی کانفرنس انتہائی اہمیت اختیار کرگئی ہے

 
اقوام متحدہ کی عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی

اقوام متحدہ کی عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایٹونیو گوترش نے عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے

 
پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے /  امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے / امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔

 
پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا

پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیری عوام کی جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

 

حضرت لعل شہباز کے مزار پر دہشتگردی کا مقدمہ درج / جاں بحق افراد کی تعداد ۸۰ سے تجاوز کرگئی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں دہشت گردی اور ایکسپلوزوایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں۔

 
پاکستان بھر میں کومبنگ آپریشن / 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک

پاکستان بھر میں کومبنگ آپریشن / 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک

پنجاب سمیت پاکستان بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔

 
حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار میں خودکش حملہ/ ۷۲ شہید ۲۵۰ سے زائد زخمی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار میں خودکش حملہ/ ۷۲ شہید ۲۵۰ سے زائد زخمی

سہون شریف میں خودکش دھماکے میں 72 افراد شہید اور 250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

 
خواتین کی مجلس عزا پر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے

خواتین کی مجلس عزا پر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے

انصار اللہ یمن نے تاکید کی ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار کمیٹیوں کی جانب سے "ارحب" علاقے میں سعودی سرپرستی میں تشکیل پانے والے فوجی اتحاد کے حالیہ جنگی جرائم کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
آرٹیکل
ثقافتوں اور تہذیبوں
پاکستان:ملک بھر میں دہشت گردی کی حالیہ لہر

نیشنل ایکشن پلان کی ابتدا سے اب تک کے چھبیس مہینوں میں5 ہزار 6 سو 11 دہشت گرد گرفتار کیے جس میں 1865 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر

آل خلیفہ حکومت کے مظالم دن بدن بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بھی جاری ہے

ایران کی سرزمین پر امام خمینی (رہ) کا انقلاب نور بن کر ظاہر ہوا

امام خمینی (رہ) کا انقلاب اگرچہ ایران کی سرزمین پر ظاہر ہوا، مگر اس انقلاب کے اثرات اور برکات ہرگز ایران تک محدود نہیں رہے

بوکو حرام کے حملے کی خفیہ ویڈیو کی ان کہی داستان

بوکوحرام کی پر تشدد کارروائیوں نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں،

نئےامریکی صدر کی اسرائیل کے بارے میں مثبت سوچ

اسرائیل کا اصلی مسئلہ ایران کا ایٹمی معاہدہ نہیں بلکہ شام میں ایرانی فوج اور حزب اللہ کی موجودگی ہے:اسرائیلی اخبار "هاآرتص"

 
کیمونیکیشن پاور قومی طاقت کا اہم حصہ

یورپ نہیں چاہتا کہ اقوام نئی ٹیکنالوجی کے راستے پر گامزن ہوں۔ یورپ جدید ٹیکنالوجی پر اجارہ داری قائم کرکے اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے اور وہ مختلف بہانوں سے اسلامی دنیا اور ترقی پذیر ممالک کو نام نہاد ترقی یافتہ اور صنعتی ممالک سے کئي برس پیچھے رکھنا چاہتا ہے

غرب میں اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان

سوزان کے والد کی باتوں نے انہیں اس بات پر مجبور کیا کہ وہ اس آخری پیغمبر کےبارے میں تحقیق کریں کہ جس کا ذکر انجیل میں آیا ہے ۔ وہ جب آخری پیغمبر الہی کی شناخت ميں کوشاں ہوتی ہیں اور تحقیقات انجام دیتی ہيں تو آخرکار ، اسلام سے آشنا ہوجاتی ہیں اور اس بات کو سمجھ جاتی ہیں کہ جس دین کا پیغمبر ختمی مرتبت ...

 
رپورٹ
خبر میڈیا
تہران:انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

تہران کانفرنس کا ایک ہدف، عالم اسلام اور دنیا کے دیگر امن پسند ممالک کی توجہ فلسطین کے بحران کی طرف مبذول کرانا ہے

سعودی عرب کیلئے امریکا کے اسلحہ پیکیج کی جلد منظوری دی جائیگی

امریکہ کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق تنبیہہ محض ایک ڈھونگ ہے

سعودی عرب،یمن میں اپنے جنگی پلان میں تبدیلی کا خواہش مند ہے

سعودی عرب کو یمن میں اہنے اہداف کے حصول میں سرے سے کوئی کامیابی نہیں ملی

افغانستان میں بچوں کے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ

افغانستان میں تنازعات کے دوران افغان بچوں کو پہنچنے والے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ

شیعہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

پاکستان بھر میں شیعہ عمائدین اور جونواں کی ٹارگٹ کلنگ میں اچانک اضافے کی وجہ سے علمائے کرام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 
وسطی افریقہ کے مسلمان عدم تحفظ کا شکار

وسطی افریقہ کے مغربی شہر بوآر میں بے شمار مسلمان مسجد میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں اور کچھ ہی مسلمان اپنے گھروں کو لوٹے ہیں، لیکن یہ شہر ابھی بھی مسلمانوں کے لئے ناامن ہے

 
خبر
ہندوستان کے برجستہ علمائے کرام عالم اسلام میں موثر واقع ہو سکتے ہیں

عالمی مجلس تقریب مذاہب کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کو دہشتگردی کے عفریت کا سامنا ہے کہ جس کی وجہ سے مغربی ایشیا سمیت پوری دنیا کو سنجیدہ خطرات لاحق ہیں۔

اسلام کا تقاضہ ہے کہ ہم معاشرے کو وحدت کی طرف دعوت دیں

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ حقیقی اسلام، قرآنی معارف، اور پیغمبر اکرم ص اور ائمہ ہدیٰ کی سیرت ہم سے اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ہم معاشرے کو وحدت کی طرف دعوت دیں۔

اسلام میں اختلافات اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے لکھنو میں منعقدہ اتحاد اسلامی کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اسلام اور برطانوی تشیع کا ہدف یہ ہے کہ وہ ایک طاقتور اسلامی امت واحدہ کی تشکیل میں رخنہ ڈال سکے۔

 
آیت اللہ اراکی سے جنوبی ہندوستان کے علمائے کرام کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے سوئیڈن کے وزیر اعظم کی ملاقات  
بحرین میں تین بے گناہ جوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی شدید مذمت
 
عالمی مجلس تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے علی پور ہندوستان میں واقع حوزہ علمیہ باقر العلوم میں منعقہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا کہ ...
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے بحرین میں تین بے گناہ جوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
سابق صدرآیت اللہ ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے
رہبر انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کی
آیت اللہ اراکی کا KHAMENEI.IR ویب سائٹ کو خصوصی انٹرویو
 
ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستداں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی بیاسی سال کی عمر اتوار کو اس دار فانی سے کوچ کرگئے
رہبر انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کی
آیت اللہ اراکی KHAMENEI.IR ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ:انقلاب اسلامی کی تحریک دشمن کے مقابلے میں ایک پائیدار تحریک انقلاب اسلامی تحریک دشمن ...
30  ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17  دسمبر 2016
کبھی بھی امریکیوں پر اعتماد نہ کریں اور ان سے دھوکہ نہ کھائیں
یا غرءب الغرباء و یا معین الضعفاء
 
30 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17 دسمبر 2016 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی جائے گی۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شیعیان عراق کے قومی الائنس کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات ...
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب میرا ایک ٹکڑا خراسان میں دفن کیا جائے گا کوئی غم زدہ اس کی زیارت نہیں کرے گا مگر یہ کہ اللہ ...
آیت اللہ اراکی کا  آیت اللہ موسوی اردبیلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ اردبیلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات
 
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ موسوی اردبیلی کے انتقال پر اپنے ایک پیغام کے زریعے تعزیت ...
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں فقیہ اور بزرگ عالم دین آیت اللہ حاج سید عبدالکریم موسوی اردبیلی کے انتقال پر تعزیت ...
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین سے ملاقات میں بسیج کو " انقلاب کا لشکر"، " مذہبی جمہوریت کا مظہر" ...
 
اسفند  1395
ش ی د س چ پ ج
۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶
۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳
۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰
۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷
۲۸ ۲۹ ۳۰