QR codeQR code

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

پايگاه اطلاع رساني مقام معظم رهبري , 12 May 2014 گھنٹہ 11:04

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کی یہ توقع احمقانہ ہے کہ ایران کا میزائیلی پروگرام محدود ہوسکتا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس شعبہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کرنے کےبعد سپاہ کے اعلی کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا کہ مغربی ممالک ایسے عالم میں ایران کے میزائیلی پروگرام کے محدود ہونے کی امید لگائے بیٹھے ہیں جبکہ وہ مسلسل ایران کو حملوں کی دھمکیاں دے رہے ہیں لہٰذا اس طرح کی توقع ایک احمقانہ توقع ہے۔



خبر کا کوڈ: 158560

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/158560/1/رہبرانقلاب-اسلامی-حضرت-آیت-اللہ-العظمی-سید-علی-خامنہ-کی-جانب-سے-سپاہ-پاسداران-ایرو-اسپیس-شعبہ-مصنوعات-نمائش-کا-معائنہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com