QR codeQR code

قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

19 May 2016 گھنٹہ 16:54

تہران میں منعقد ہونے والے قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں کہا کہ ایک ایسے وقت جب سامراج کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنا ہے، امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ اس الٰہی نعمت سے تمسک اختیار کرکے اتحاد کے راستے پر قدم بڑھائے۔



خبر کا کوڈ: 231939

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/231939/1/قرآن-کریم-کے-بین-الاقوامی-مقابلوں-شرکاء-کی-رہبر-انقلاب-اسلامی-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com