QR codeQR code

طالبان کو تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں دعوت ؟

ڈاکٹر منوچہر متکی نے تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دے دیا

18 Dec 2016 گھنٹہ 10:27

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے انچارج ڈاکٹر منوچہر متکی نے کہا ہے کہ عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں طالبان کے کسی گروہ کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے انچارج ڈاکٹر منوچہر متکی نے کہا ہے کہ عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں طالبان کے کسی گروہ کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔

ڈاکٹر منوچہر متکی نے تیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب میں کہا کہ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی نے کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے طالبان کے کسی بھی دھڑے کو دعوت نہیں دی اور نہ طالبان کے کسی سربراہ کا نام ہماری مہمانوں کی لسٹ میں تھا۔
 
خبر کا کوڈ: 254212

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/254212/طالبان-کو-تیسویں-عالمی-وحدت-اسلامی-کانفرنس-میں-دعوت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com