QR codeQR code

يوكيا امانو ،ايرانی دارالحكومت تہران پہنچ گیئے

ایرانی صدر سے عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کی ملاقات

18 Dec 2016 گھنٹہ 16:31

يوكيا امانو 17 جنوری 2016 كے بعد دوسری مرتبہ اسلامی جمہوريہ ايران كا دورہ كر رہے ہيں


آئی اے ای اے كے سربراہ يوكيا امانو آج اتوار كے روز ايرانی دارالحكومت تہران پہنچے جہاں انہوں نے ايرانی صدر حسن روحانی اور علی اكبر صالحی كيساتھ اہم ملاقاتيں كيں.

اس ايک روزہ دورے كے موقع پر عالمی جوہری توانائی ادارے كے سربراہ ايران كی اسٹريٹيجک كونسل كے سربراہ كمال خرازی كيساتھ بھی اہم ملاقات كريں گے.

يوكيا امانو اسلامی جمہوريہ ايران اور عالمی جوہری توانائی ادارے كے درميان مشتركہ جوہری معاہدے كے نفاذ كے حوالے سے تكنيكی اور حفاظتی شعبوں كے حوالے سے بات چيت كريں گے.

جوہری معاہدے كے بعد يوكيا امانو 17 جنوری 2016 كے بعد دوسری مرتبہ اسلامی جمہوريہ ايران كا دورہ كر رہے ہيں.


خبر کا کوڈ: 254279

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/254279/يوكيا-امانو-ايرانی-دارالحكومت-تہران-پہنچ-گیئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com