QR codeQR code

مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کی جائے

دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ

16 Jan 2017 گھنٹہ 7:00

پاکستان میں ماہرین نے مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔


پاکستان میں ماہرین نے مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے، جسکے اعلامیے کیمطابق ماہرین نے اپنی تجاویز میں کہا ہے کہ مدارس کی فرقہ وارانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے، آئین پاکستان کو بتدریج نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے، جنہیں رواں ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے، جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان اور دیگر شہروں سے 53 ماہرین نے شرکت کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق متبادل بیانیے کیلئے 8 گروپوں نے اپنی سفارشات پیش کی ہیں، ماہرین نے اپنی تجاویز میں کہا ہے کہ مدارس کی فرقہ وارانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے، آئین پاکستان کو بتدریج نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے، جنہیں رواں ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 257109

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/257109/مدارس-کی-فرقہ-ورانہ-اور-مسلکی-شناخت-ختم-جائے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com