جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے کہا ہے کہ مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں، امریکہ عراق اور افغانستان کے لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کا قاتل ہے۔
مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں
اسلام کی آفاقی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ہم سرخرو ہو سکتے ہیں، ہر سچے مسلمان کو عملی مسلمان بننا چاہیئے
24 Jan 2017 گھنٹہ 9:25
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے کہا ہے کہ مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں، امریکہ عراق اور افغانستان کے لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کا قاتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 257973