QR codeQR code

کراچی کی سمندری حدود میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کا مرکز کراچی سے 510 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 101 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

28 Apr 2017 گھنٹہ 17:27

کراچی کی سمندری حدود میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔


کراچی کی سمندری حدود میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق 4.7 شدت زلزلے کے جھٹکے کراچی کی سمندری حدود میں محسوس کئے گئے جبکہ قریبی علاقے کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے 510 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 101 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 266652

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/266652/کراچی-کی-سمندری-حدود-میں-زلزلے-کے-شدید-جھٹکے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com