QR codeQR code

بحرین: قبرستان بھی سیکیورٹی فورسز کے حصار میں

’’ المحرق‘‘کے قبرستان کے اندر اور احاطے میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں پوزیشنیں سنبھال لی ہے

28 May 2017 گھنٹہ 12:14

بحرین میں باوثوق ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ’’ المحرق‘‘کے قبرستان کے اندر اور احاطے میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں پوزیشنیں سنبھال لی ہے، ذرائع کے مطابق اس اقدام کی وجوہات تا حال بحرینی حکام کی جانب سے نہیں بتائی گئی۔

واضح رہے کہ المحرق کے قبرستان میں شیخ عیسی قاسم کے گھر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے 5 نوجوانوں کو سپردخاک کیا جائے گا اس سے قبل بھی بحرینی سکیورٹی فورسز قبرستانوں میں الرٹ ہوتی رہی ہے اور شہید بحرینیوں کی تد فین کے وقت سخت سکیورٹی کا محاصرہ کرتی ہے تا کہ غم اور غصے سے نڈھال شہداء کے لواحقین پر قابو پا سکے۔

خبر کا کوڈ: 269474

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/269474/بحرین-قبرستان-بھی-سیکیورٹی-فورسز-کے-حصار-میں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com