QR codeQR code

ناجائز صہیونی ریاست کا خاتمہ یقینی ہے

دہشتگردی اور سامراجی و مغربی حمایت یافتہ عناصر کی کاروائیوں سے ایرانی عزم متاثر نہیں ہوسکتا

23 Jun 2017 گھنٹہ 23:51

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف مسلمانوں کی فتح حتمی اور ناجائز صہیونی ریاست کا خاتمہ یقینی ہے.


اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف مسلمانوں کی فتح حتمی اور ناجائز صہیونی ریاست کا خاتمہ یقینی ہے.

میجر جنرل ''محمد باقری'' نے جمعہ کے روز تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں ظلم و تشدد کی ہرگز گنجائش نہیں اور ایک سچا مسلمان ہمیشہ ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے.

میجر جنرل باقری نے کہا کہ دہشتگردی اور سامراجی و مغربی حمایت یافتہ عناصر کی کاروائیوں سے ایرانی عزم متاثر نہیں ہوسکتا بلکہ ایک طرف تو دہشتگردوں کے خلاف مسلمانوں طاقتور ہورہے ہیں اور دوسری طرف ناجائز صہیونی ریاست کے خاتمے کا دن بھی قریب آگیا ہے.



 


خبر کا کوڈ: 272698

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/272698/ناجائز-صہیونی-ریاست-کا-خاتمہ-یقینی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com