QR codeQR code

فلپائن کے صدر کی امریکہ پر کڑی تنقید

فلپائن کے صدر رودو ریگو دوتیرتے نے منیلا میں گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکیوں سے بڑھ کر انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کوئی نہیں

22 Jul 2017 گھنٹہ 13:07

فلپائن کے صدر رودو ریگو دوتیرتے نے منیلا میں گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکیوں سے بڑھ کر انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کوئی نہیں کرتا


فلپائن کے صدر نے کہا ہے کہ اپنے عہد صدارت میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے صدر رودو ریگو دوتیرتے نے منیلا میں گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکیوں سے بڑھ کر انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کوئی نہیں کرتا۔

 فلپائن کے صدر نے امریکی صدرٹرمپ کے دورہ واشنگٹن کے دعوت نامے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے عہد صدارت اوراس کے بعد بھی کبھی امریکا نہیں جاوں گا۔ اس جیسا برا ملک دنیا میں نہیں ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائن کے صدردوتیرتے کو امریکا کے دورے کی دعوت دی تھی تاہم ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا تھا


خبر کا کوڈ: 276215

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/276215/فلپائن-کے-صدر-کی-امریکہ-پر-کڑی-تنقید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com