QR codeQR code

لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں

22 Jul 2017 گھنٹہ 14:27

صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں


لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کی کال دی ہے۔

برطانیہ کی فلسطینی انجمن نےمسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی اقدامات کی مذمت میں اسرائیلی سفارت کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
   
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، اس تنظیم نے اپنے ایک بیانیے، میں لندن میں رہائش پذیر امت فلسطین سے اسرائیل کے مسجد اقصیٰ کے خلاف کاروائی کے خلاف اس مظاہر میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

اس تنظیم نے وضاحت کی کہ قبلہ اول اور رسول گرام قدر صل اللہ علیہ و آلہ کی معراج گاہ کا دفاع اور صہیونیوں کے تجاوز کے خلاف سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقدامات کریں ۔


خبر کا کوڈ: 276249

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/276249/لندن-میں-اسرائیلی-سفارتخانے-کے-سامنے-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com