QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حرم مطہر حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام میں

ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی

23 Jul 2017 گھنٹہ 19:27

ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی کی گئی


ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی کی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خصوصی طور پر شرکت کی۔



غبارروبی کی اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مداح، شاعر اور منقبت خواں حضرات بھی شامل تھے جنہوں نے اس پوری تقریب کے دوران مدح سرائی کی۔



اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ رئیسی، امام جمعہ مشہد اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔


خبر کا کوڈ: 276411

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/276411/رہبر-انقلاب-اسلامی-امام-خامنہ-حرم-مطہر-حضرت-علی-ابن-موسی-الرضا-علیہ-السلام-میں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com