QR codeQR code

ترکی، مفرور داعشیوں کی مدد کر رہا ہے

ترکی داعش کے کچھ افراد سینا اور کچھ کو لیبیا منتقل کر رہا ہے۔

25 Jul 2017 گھنٹہ 19:26

ترکی، مفرور داعشیوں کو صحرائے سینا منتقل کر رہا ہے:ذرائع


ترکی، مفرور داعشیوں کو صحرائے سینا منتقل کر رہا ہے اردن کے وزارت خارجہ کے اہم شخص نے بتایا ہے کہ موصل سے فرار ہونے والے 1 ہزار داعشیوں کو ترک انٹیلیجنس مصر کے صحرا سینا میں منتقل کر رہے ہیں ۔

اس شخص نے اپنا نام لینے سے منع کیا ہے اور کہا ہے کہ ترکی داعش کے کچھ افراد سینا اور کچھ کو لیبیا منتقل کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا ترک انٹیلجنس کے افسران خود یہ کام کر رہے ہیں اور اس سے ترکی نے مصر کے ساتھ جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 276724

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/276724/ترکی-مفرور-داعشیوں-کی-مدد-کر-رہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com