QR codeQR code

فلسطینیوں کے خلاف جاری اقدامات بند کئے جائیں:پاکستان

حکومت پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے

26 Jul 2017 گھنٹہ 18:16

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں :نفیس زکریا


پاکستان:اسلام آباد، ترجمان دفتر خارجہ  نفیس زکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں اور یہ اقدامات عالمی انسانی حقوق اور اقدار کے منافی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ  نفیس زکریا  نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ بنیادی حقوق اور وقار کے مطالبے کے لیے حکومت فلسطین کے مطالبے میں ساتھ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 276902

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/276902/فلسطینیوں-کے-خلاف-جاری-اقدامات-بند-کئے-جائیں-پاکستان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com