QR codeQR code

فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ذبیح اللہ مجاہد کے زخمی ہونے کا دعویٰ

افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی ہوگیا ہے۔

16 Aug 2017 گھنٹہ 16:28

طالبان نے ذبیح اللہ مجاہد کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تردید کی ہے


افغان میڈیا کے مطابق افغان بریگیڈیئرجنرل امان اللہ مبین کا کہنا ہے کہ ذبیح اللہ مجاہد دو دن قبل صوبہ فریاب میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلےمیں زخمی ہوا، بریگیڈیئر جنرل امان اللہ مبین نے واقعے کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد سے متعدد صحافیوں نے رابطے کی کوشش کی، وہ جواب نہیں دے رہا، طالبان نے ذبیح اللہ مجاہد کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 279805

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/279805/فورسز-کے-ساتھ-جھڑپ-میں-ذبیح-اللہ-مجاہد-زخمی-ہونے-کا-دعوی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com