QR codeQR code

افغانستان:عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز کا آپریشن

20 Aug 2017 گھنٹہ 16:22

افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک


افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 280316

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/280316/افغانستان-عسکریت-پسندوں-کے-خلاف-آپریشن

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com