QR codeQR code

محرم کا چاند نظر آ گیا،

پاکستان: کل یکم محرم الحرام ہو گی

21 Sep 2017 گھنٹہ 20:46

پاکستان:حرم کے سلسلے میں مجالس کا سلسلہ کل سے شروع ہو جائے گا جب کہ عاشورہ یکم اکتوبر بروز اتوار ہو گا۔


پاکستان: محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں شہر قائد کے محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔

دوسری جانب، اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند دکھائی دیا جس کے بعد زونل رویت ہلال کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کی اطلاع دی۔ محرم کے سلسلے میں مجالس کا سلسلہ کل سے شروع ہو جائے گا جب کہ عاشورہ یکم اکتوبر بروز اتوار ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 284915

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/284915/محرم-کا-چاند-نظر-ا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com