QR codeQR code

ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز

دفاعی توانائیوں، تجربات اور مہارتوں میں اصافہ ان مشقوں کا اصلی مقصد ہے

22 Jan 2018 گھنٹہ 12:09

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) رمز کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) رمز کے ساتھ  مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص)  نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ دفاعی توانائیوں، تجربات اور مہارتوں میں اصافہ ان مشقوں کا اصلی مقصد ہے۔ ایڈمرل سیاری نے کہا کہ ان مشقوں میں ایران کی تینوں مسلح افواج بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 307196

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/307196/ایران-میں-محمد-رسول-اللہ-ص-فوجی-مشقوں-کا-آغاز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com