تاریخ شائع کریں2021 7 March گھنٹہ 14:56
خبر کا کوڈ : 495666

ظالم حکومتیں تفرقہ بازی اور تقسیم بندی پر توجہ دیتی ہیں

اپنے ٹویٹر پیج پر، یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہر قوم اور ملت میں اتحاد اور علیحدگی کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں، مزید کہاکہ پہلی حکومت، اقوام عالم اور امت اسلامیہ پر ظلم کرتی ہے اور امت کے اقتدار و طاقت سے خوفزدہ ہے ،لیکن دوسری قسم کی حکومت، انصاف پسند حکومت ہے جو قوم اور ملت کی امن و امان کو برقرار رکھتی ہے
ظالم حکومتیں تفرقہ بازی اور تقسیم بندی پر توجہ دیتی ہیں
تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دو طرح کی حکومتیں ہیں ،ایک حکومت جو قوم اور امت پر ظلم کرتی ہے اور دوسری وہ جو عادلانہ نظام کے تحت امت کیلئے امن و امان مہیا کرتی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر پیج پر، یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہر قوم اور ملت میں اتحاد اور علیحدگی کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں، مزید کہاکہ پہلی حکومت، اقوام عالم اور امت اسلامیہ پر ظلم کرتی ہے اور امت کے اقتدار و طاقت سے خوفزدہ ہے ،لیکن دوسری قسم کی حکومت، انصاف پسند حکومت ہے جو قوم اور ملت کی امن و امان کو برقرار رکھتی ہے۔

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اس بات کی نشاندہی کی کہ جابراور ظالم حکومتیں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تفرقہ بازی اور تقسیم بندی پر توجہ دیتی ہیں، لیکن عادلانہ اور منصفانہ حکومتیں صرف وحدت و یکجہتی کے حصول کیلئے کوشاں رہتی ہیں تاکہ اقتدار حاصل کر سکیں تو ہماری حکومتیں کس نوعیت کی حکومت ہے؟
https://taghribnews.com/vdcfvtdjvw6d1va.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ