بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکی فوج کے ان لیجسٹک کاروانوں پر منگل کو صوبہ قادسیہ کے دیوانیہ اور سمارہ اضلاع میں حملے کئے گئے ہیں۔ اب تک کسی بھی گروہ یا شخص نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں پر حملوں
14 Sep 2021 گھنٹہ 20:47
بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکی فوج کے ان لیجسٹک کاروانوں پر منگل کو صوبہ قادسیہ کے دیوانیہ اور سمارہ اضلاع میں حملے کئے گئے ہیں۔ اب تک کسی بھی گروہ یا شخص نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518868