QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

6 Jun 2022 گھنٹہ 14:54

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم دعائی کے اہلخانہ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔



 مرحوم دعائی قدیمی مجاہد اور حضرت امام خمینی (رہ) کے دیرینہ ساتھی تھے۔سادہ زندگی، طہارت، قناعت، وفاداری، استقامت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ گہری و والہانہ  محبت ان کی اہم صفات میں شامل ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت واسعہ نازل اور ان کے درجات کو بلند و بالا فرمائے۔


خبر کا کوڈ: 552470

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/552470/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-کا-مرحوم-حجۃ-الاسلام-دعائی-کے-انتقال-پر-تعزیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com