تاریخ شائع کریں2022 29 June گھنٹہ 18:24
خبر کا کوڈ : 555545

دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر دو روزہ مذاکرات کا ابھی ختم نہیں ہوا ہے

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ان مذاکرات کا پہلے ہی سے دو روز کیلئے منصوبہ بندی ہوچکے تھے اور اس دور کا مذاکرات آج ختم ہوں گے۔
دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر دو روزہ مذاکرات کا ابھی ختم نہیں ہوا ہے
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر دو روزہ مذاکرات کا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کی سہ پہر کو نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "علی باقری کنی" اور "انریکہ مورا" کے درمیان ایک اور ملاقات کا انعقاد ہوگا۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دوحہ میں مذاکرات شروع سے دو دن کے لیے طے تھے؛ دوحہ کے دو روزہ مذاکرات پیشہ ورانہ اور سنجیدہ ماحول میں ہو رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے اس دور میں یورپی فریق، ایران اور امریکہ کے درمیان تصفیہ طلب مسائل کے حل میں مدد کیلئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور مذاکرات کا سنجیدگی سے تعاقب کر رہا ہے۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ان مذاکرات کا پہلے ہی سے دو روز کیلئے منصوبہ بندی ہوچکے تھے اور اس دور کا مذاکرات آج ختم ہوں گے۔
https://taghribnews.com/vdci5wawwt1aww2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ