QR codeQR code

قائد اسلامی انقلاب سے ایرانی وزارت خارجہ کے حکام اور بیرون ملک میں سفیروں کی ملاقات

20 May 2023 گھنٹہ 14:27

یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک نمائندہ دفاتر کے سربراہان کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی۔


ایرانی وزارت خارجہ کے حکام اور بیرون ملک میں سفیروں نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور اس وزارتخانے کے سنیئرز منیجرز اور بیرون ملک میں تعینات ایرانی سفیروں اور مشنوں کے سربراہوں نے ہفتہ کے روز حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک نمائندہ دفاتر کے سربراہان کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 594018

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/594018/قائد-اسلامی-انقلاب-سے-ایرانی-وزارت-خارجہ-کے-حکام-اور-بیرون-ملک-میں-سفیروں-کی-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com