QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی سالانہ قرآنی محفل میں شرکت

12 Mar 2024 گھنٹہ 16:59

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودہ گی میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔


رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودہ گی میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔

پروگرام کے آغاز میں سن 2015 میں سرزمین منا میں شہید ہونے والے قرائت قرآن کے عالمی چیمپیئن محسن حاجی حسنی کارگر کی یاد بھی تازہ کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ یہ محفل ہر سال ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن منعقد کی جاتی ہے جس میں ایران کے مشہور قاریان و حافظان کلام پاک شرکت کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 628084

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/628084/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-سالانہ-قرآنی-محفل-میں-شرکت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com