QR codeQR code

24 گھنٹوں میں 68 فلسطینیوں کی شہادت/ غزہ میں شہداء کی تعداد 33 ہزار 797 ہوگئی

15 Apr 2024 گھنٹہ 15:58

فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز دوپہر کے وقت اعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 94 کو زخمی کیا۔


غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کے جرائم کے شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز دوپہر کے وقت اعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 94 کو زخمی کیا۔

ان شہداء سمیت 7 اکتوبرکو غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کی جارحیت کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 33 ہزار 797 اور زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 465 تک پہنچ گئی ہے۔

الاقصیٰ طوفان کے آغاز سے ہی صہیونی فوج غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اور اب تک اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 631915

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/631915/24-گھنٹوں-میں-68-فلسطینیوں-کی-شہادت-غزہ-شہداء-تعداد-33-ہزار-797-ہوگئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com