QR codeQR code

الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس میں ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت

17 Apr 2024 گھنٹہ 17:39

غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔


غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔

ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس میں ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔

اس اجتماعی قبر میں مریضوں، ہسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کو شناخت کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ہفتے تک اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو قتل کر کے اس اجتماعی قبر میں ڈالا گیا ہے۔ وہ یا تو خود مرے ہیں یا انہیں قتل کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 632182

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/632182/الشفا-ہسپتال-صیہونیوں-سے-واپس-ملنے-کے-بعد-اس-میں-ایک-بڑی-اجتماعی-قبر-دریافت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com