QR codeQR code

ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کرنا چاہتا ہے

18 Apr 2024 گھنٹہ 15:54

وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔


امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران اسرائیل کے خلاف اپنے حملوں کو وسعت دے گا تو امریکہ بھی اس تنازع میں کود پڑے گا۔

مضمون میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے لیے ٹیکنالوجی اور مناسب تربیت کا حامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 632248

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/632248/ایران-اسرائیل-کو-ہمیشہ-کے-لیے-نیست-نابود-کرنا-چاہتا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com