جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں 4 نئے جرائم میں 42 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 63 کو زخمی کیا ہے۔
غزہ میں شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
19 Apr 2024 گھنٹہ 19:37
جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں 4 نئے جرائم میں 42 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 63 کو زخمی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 632358