پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے بالکل ہٹ کر ہیں ۔ ان رپورٹس کو مرتب کرنے کے طریقہ کار میں بھی خامیاں ہیں۔
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
26 Apr 2024 گھنٹہ 20:57
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے بالکل ہٹ کر ہیں ۔ ان رپورٹس کو مرتب کرنے کے طریقہ کار میں بھی خامیاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 633235