تاریخ شائع کریں2017 23 July گھنٹہ 19:27
خبر کا کوڈ : 276411

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حرم مطہر حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام میں

ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی
ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی کی گئی
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حرم مطہر حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام  میں
ماہ ذیقعدہ اور عشرہ کرامت کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر حضرت شمس الشموس امام النفوس امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کے مرقد مبارک کی غبار روبی کی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خصوصی طور پر شرکت کی۔



غبارروبی کی اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مداح، شاعر اور منقبت خواں حضرات بھی شامل تھے جنہوں نے اس پوری تقریب کے دوران مدح سرائی کی۔



اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ رئیسی، امام جمعہ مشہد اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

https://taghribnews.com/vdca6inu649n0y1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ