تاریخ شائع کریں2017 27 May گھنٹہ 11:47
خبر کا کوڈ : 269356

غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

فلسطینی قیدیوں نے چالیس دنوں پہلے غاصب صیہونی حکومت کی قیدیوں سے متعلق پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی
غاصب صیہونی حکومت نے چالیس دنوں کے بعد بالآخر فلسطینی قیدیوں کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
غاصب صیہونی حکومت نے چالیس دنوں کے بعد بالآخر فلسطینی قیدیوں کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعلام ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے چالیس دنوں کے بعد بالآخر فلسطینی قیدیوں کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں نے کہ جنہوں نے چالیس دنوں پہلے غاصب صیہونی حکومت کی قیدیوں سے متعلق پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی جیلوں کی انتظامیہ سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں معاہدہ طے پاجانے کے بعد اپنی بھوک ہڑتال کو معطل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی قیدیوں نے سترہ اپریل سے غاصب صیہونی حکومت کی قیدیوں کے خلاف پالیسیوں کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcamonui49nie1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ