تاریخ شائع کریں2017 20 July گھنٹہ 13:18
خبر کا کوڈ : 275963

عالمی مجلس تقریب مذاھب کا ١۹۵واں جلاس

آج تقریب مذاھب کی گفتگو میں وسعت پائی جاتی ہے۔آیت اللہ تسخیری
آیت اللہ تسخیری نے اپنی تقریر میں تقریب کی عالمی سطح پر پذایرئی کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ” موجودہ دور میں عالم اسلام میں تقریب مذاہب ایک ناقابل شکست امر ہے"۔
عالمی مجلس تقریب مذاھب کا ١۹۵واں جلاس
عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی کا ١۹۵واں اجلاس آیت اللہ تسخیری کی سرہراہی اور ادارے کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی اور دیکر ارکین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

تقریب، خبررساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق بدھ کے روز عالمی مجلس تقریب مذاھب کا ١۹۵واں اجلاس آیت اللہ تسخیری کی سرہراہی میں منعقد ہوا جبکہ اس اجلاس میں آیت اللہ محسن اراکی اور دیکر ارکین بھی موجودتھے۔

اس اجلاس میں  عالمی ملجس تقریب مذاھب کی شورائے عالی کے ارکین نے اپنے منصوبوں کی رپورٹ پیش کی۔

آیت اللہ تسخیری نے اپنی تقریر میں تقریب کی عالمی سطح پر پذایرئی کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ” موجودہ دور میں عالم اسلام میں تقریب مذاہب ایک ناقابل شکست امر ہے"۔

انہوں نے مزید کہا کہ تقریب مذاہب نے وسعت پیدا کی ہے کیونکہ تقریب انسان کی طبیعی راہ ہے۔  

انھوں نے تقریب مذاھب کے عنوان سے دنیا بھر میں مختلف نشستوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ”آج ناصرف اسلامی ممالک بلکہ غیر مسلم ممالک بھی تقریب مذاھب کے عنوان سے علمی نشستیں رکھتے ہیں“۔
https://taghribnews.com/vdcb0sb5frhbz9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ