تاریخ شائع کریں2017 25 July گھنٹہ 20:10
خبر کا کوڈ : 276728

غزہ کی مدد کے لئے سوئٹزرلینڈ کی امداد

سوئٹزرلینڈ،غزہ سے صہیونی حکومت کا محاصرہ توڑنا چاہتا ہے
سوئٹزرلینڈ ​ کی ایک تنظیم نے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لئے ایک کشتی روانہ کردی
غزہ کی مدد کے لئے سوئٹزرلینڈ کی امداد
سوئٹزرلینڈ ​ کی ایک تنظیم نے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لئے ایک کشتی روانہ کردی ،وہ اس سے صہیونی حکومت کا محاصرہ توڑنا چاہتے ہیں۔

تقریب ، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق ،  سوئٹزرلینڈ کے حقوق بشر کے سرگرم کارکنوں نے غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کے لئے  امدادی سامان سے بھری ایک کشتی روانہ کردی ہے ،۲۰١۸ میں ان کا اور بھی امدادی کشتیاں بھیجنے کا ارادہ ہے  ۔

ان کارکنوں نےپچھلے ہفتے  ۹ میٹر کی ایک ہوائی کشتی گوٹمبرگ سے خریدی ہے اور ٦۷ ١۹  کا امن نوبل انعام اس پر نصب کیا گیا ہے ، اس تنظیم کے رکن نے کہا ہے کہ ”ہمارا ارادہ ایک اور کشتی بھیجنے کا بھی ہے جس کے لئے ہم نے  سوئٹزرلینڈ میں کام کرنا شروع کردیا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcb50b5wrhbzzp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ