تاریخ شائع کریں2017 27 April گھنٹہ 17:09
خبر کا کوڈ : 266549

کینیڈاکے ساتھ بھی امریکا کے تعلقات میں کشیدگی

کینیڈا کے مفادات کا دفاع کرنے میں کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دیں گے
کینیڈاکے ساتھ بھی امریکا کے تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں
کینیڈاکے ساتھ بھی امریکا کے تعلقات میں کشیدگی
کینیڈاکے ساتھ بھی امریکا کے تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹین ٹروڈو نے امریکا کے لئے کینیڈا کی سافٹ ووڈ کی برآمدات پر واشنگٹن کی جانب سے کسٹم ڈیوٹی عائد کئے جانے کے بعد کہا ہے کہ کینیڈا اس بارے میں سخت ردعمل ظاہر کرے گا - کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا کہ میں احترام کا قائل ہوں لیکن ہم کینیڈا کے مفادات کا دفاع کرنے میں کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دیں گے- واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف سخت پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ واشنگٹن ممکن ہے کہ اپنے شمالی ہمسایہ ملکوں سے دودھ کی درآمدات پر بھی کسٹم ڈیوٹی عائد کردے - کینیڈا کے وزیراعظم نے ٹرمپ کے بیان کے جواب میں کہا کہ ہم اپنے تعلقات میں ادب و احترام کا خیال رکھتے ہیں لیکن قومی مفادات کے دفاع کے اصول پر سختی سے کاربند ہیں - انہوں نے ٹرمپ کی لفاظیوں کو اہمیت دئے بغیر کہاکہ ہم اس تجارتی مسئلے کے حل کے لئے اپنی کوشش جاری رکھیں گے-
https://taghribnews.com/vdcba0b59rhb0sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ