تاریخ شائع کریں2017 24 July گھنٹہ 19:13
خبر کا کوڈ : 276558

بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے صدریمن میں داخل

اگر بیماریاں اسی طرح رہی تو ۲۰١۷ کے آخر تک چھ لاکھ انسان مارے جائیں گے
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے صدریمن میں بڑھتی ہوئی وبا اور بیماریوں کا سدباب کرنے کے لئے آج یمن میں داخل ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے صدریمن میں داخل
بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے صدریمن میں داخل ہوگئے۔

تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے صدریمن میں بڑھتی ہوئی وبا اور بیماریوں کا سدباب کرنے کے لئے آج یمن میں داخل ہو گئے ہیں۔

ریڈ کراس کے ارکین نے بتایا ہے کہ اگر بیماریاں اسی طرح رہی تو ۲۰١۷ کے آخر تک چھ لاکھ انسان مارے جائیں گے ریڈ کراس کے صدر پیٹر ماوریر اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران یمن کے مختلف شہروں عدن، تعز، صنعاء کا دورہ کریں گے، ریڈ کراس نے دو ہفتے قبل اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ ۷ ہزار افراد یمن میں اس وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccpeqi42bqmp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ