تاریخ شائع کریں2017 26 July گھنٹہ 11:29
خبر کا کوڈ : 276800

مسجد الاقصیٰ کے داخلی دروازوں پر کیمرے نصب

فلسطینیوں کا حفاطتی کیمروں کی تنصیب پر اعتراض
مسجد الاقصیٰ کے داخل ہونے والے دروازوں پر بجائے حفاظتی دروازوں کے کیمرے نصب
مسجد الاقصیٰ کے داخلی دروازوں پر کیمرے نصب
صہیونی کابینہ نے مسجد اقصیٰ کی وردی دروازوں پر حفاظتی دروازوں کے بجائے حفاظتی کیمرے نصب کرنے کا ارداہ کرلیا ۔
 .
تقریب ، خبر رساں ایجنسی﴿ تنا ﴾کے مطابق ، صہیونی غاصب فوج  نے مسجد اقصیٰ پر سے حفاظتی دروازے ہٹانا شروع کردئیے ہیں جبکہ  ان کی جگہ حفاطتی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
 
درحالانکہ فلسطینیوں نے کیمروں کی تنصیب پر اعتراض کیا ہے، انہیں اس اقدام سے اس بات کا خطر ہ ہے کہ کہیں ان کیمروں سے صہیونی فورس کی کاروائیوں میں اضافہ نا ہو جائے ۔
https://taghribnews.com/vdccxeqix2bqm48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ