تاریخ شائع کریں2017 20 August گھنٹہ 16:11
خبر کا کوڈ : 280310

فلسطینیوں کے 105 گھر تباہ کردیئے گئے

۷ مہینوں، کے دوران قدس کے17 فلسطینیوں کو شہید کیا اور 1458 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
انتفاضہ کے آغاز یعنی یکم اکتوبر 2015 سے اب تک صہیونیوں نے قدس کے رہنے والے مسلمان اور مسیحی افرد پر گہرا تنگ کیا ہے
فلسطینیوں کے 105 گھر تباہ کردیئے گئے
قدس کے بین الاقوامی ارادے نے یہ اعلان کیا ہے کہ، مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے اس سال کے آغاز سے لیکر اب تک تقریباً ١۰۵ گھر اور دوکانیں گرا دی ہیں۔
  
تقریب، خبررساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، اس ادارے نے ایک رپورٹ تیار کی ہے کہ جس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فورسز نے 2014کے دوران  فلسطینیوں کے گھروں کو توڑنے کا ایک نوٹس جاری کیا تھا۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  صہیونیوں نے اس مدت میں بیت المقدس کے فلسطینیوں کو اپنا گھر توڑنے پر مجبور کیا اور شہر میں رہنے والے یہودیوں نے فلسطینیوں کے 6 گھروں پر قبضہ کرلیا تھا۔

رواں سال کے پچھلے ۷ مہینوں، کے دوران قدس کے17 فلسطینیوں کو شہید کیا اور 1458 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ فلسطین کے انتفاضہ کے آغاز یعنی یکم اکتوبر 2015 سے اب تک صہیونیوں نے قدس کے رہنے والے مسلمان اور مسیحی افرد پر گہرا تنگ کیا ہے اور اس شہر کے مسلم و مسیح  مقدسات  کو نقصان پہنچایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdfz0xzyt0js6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ