تاریخ شائع کریں2017 14 January گھنٹہ 14:29
خبر کا کوڈ : 256948

اسلامی جمہوریہ ایران کا نئی امریکی حکومت کو انتباہ

جوہری معاہدے پر نظر ثانی نہيں كرنے ديں گے: ايران
ایران کا نئی امریکی حکومت کو جوہری کیس دوبارہ نہ کھولنے پر انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کا نئی امریکی حکومت کو انتباہ
يہ بات نائب ايرانی وزيرخارجہ اور جوہری مذاكراتی ٹيم كے سنئير ركن مجيد تخت روانچی نے ڈونلڈ ٹرمپ كے نامزد وزير خارجہ كے حاليہ بيان پر اپنے رد عمل كا اظہار كرتے ہوئے كہی.


انہوں نے مزيد كہا كہ ہم نے پہلے بھی متعدد بار اعلان كرچكے ہيں كہ جوہری معاہدے پر نظر ثانی نہيں كرنے ديں گے اور صرف ہم نے گروپ 5+1 كے تمام ممالک اس بات پر متفق ہيں.


اعلی ايرانی مذاكرات كار نے بتايا كہ ويانا ميں حاليہ منعقد ہونے والی جوہری معاہدے كے مشتركہ كميشن كی نشست ميں ايران نے امريک خلاف ورزيوں پر احتجاج كيا اور اس نشست كے اعلاميہ ميں بھی ايران كے احتجاج اور امريكی خلاف ورزی پر ايرانی وزيرخارجہ كے خط كا بھی ذكر كيا گيا ہے.
https://taghribnews.com/vdcdo90xjyt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ