مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر ایران پہنچ گیا
مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر
تہران :مدافع حرم شہید محسن حججی کے پیکر مطہر کا شایان شان طریقے سے استقبال
شیئرینگ :
ایران :مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر ایران پہنچ گیا ہے اور تہران کے عوام نے کل رات ایر پورٹ پر ان کے پیکر مطہر کا شایان شان طریقے سے استقبال کیا۔
شہید محسن حججی کے پیکر مطہر کو منگل کے روز مشہد میں اور کل بدھ کے روز تہران اور اصفہان میں تشیع جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا جائیگا۔