تاریخ شائع کریں2017 29 May گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 269638

ناجائز صہیونی ریاست کا وجود کو پوری انسانیت کے لئے بڑا خطرہ ہے

ڈاکٹر علی لاریجانی کا سید حسن نصراللہ کے نام کصوصی پیغام
ایرانی اسپیکر نے ناجائز صہیونی ریاست کے وجود کو پوری انسانیت اور علاقائی اقوام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی عمل کا تسلسل جاری رہنے سے فلسطین کی آزادی کے لئے مسلم امہ کو فتح حاصل ہوگی.
ناجائز صہیونی ریاست کا وجود کو پوری انسانیت کے لئے بڑا خطرہ ہے
ایرانی اسپیکر نے ناجائز صہیونی ریاست کے وجود کو پوری انسانیت اور علاقائی اقوام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی عمل کا تسلسل جاری رہنے سے فلسطین کی آزادی کے لئے مسلم امہ کو فتح حاصل ہوگی.

یہ بات 'علی لاریجانی' نے پیر کے روز لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل 'سید حسن نصراللہ' کو صہیونی قبضے سے لبنان کے جنوبی علاقوں کی آزاد کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام میں کہی.

اس موقع پر انہوں نے سید حسن نصراللہ کو صہیونیوں کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی 17ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اور لبنانی قوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا.

علی لاریجانی نے کہا کہ جابر صہیونیوں کے خلاف اسلامی مزاحمت کی مسلسل کامیابیوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ باہمی اتحاد اور پختہ ارادوں سے ہی مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لئے مسلم امہ اپنی کامیابی حاصل کرسکتی ہے.

ایرانی اسپیکر نے کہا کہ یقینا لبنانی گروپوں کے درمیان مضبوط اتحاد اور ہم آہنگی سے ہی لبنانی قوم اور اسلامی مزاحمت کے لئے کامیابی کی راہ ہموار ہوگی.

واضح رہے کہ 25 مئی 2000ء میں ناجائز صیہونی ریاست لبنان کی سرزمین سے پسپائی پر مجبور ہوئی تھی جس کے نتیجے میں اس ملک کے مقبوضہ علاقے آزاد ہوگئے تھے.
https://taghribnews.com/vdcdsn0xjyt0996.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ