تاریخ شائع کریں2017 17 August گھنٹہ 12:16
خبر کا کوڈ : 279854

لندن؛ «دی سن» اخبار میں اسلام مخالف مضمون پر اعتراض

کاونا کے مطابق مسلمان «ایک ان کہے خوف» کی مانند ہے
مختلف سیاسی رہنماوں نے اس مقالے کو اس دور میں عجیب قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظھار کیا ہے۔
لندن؛ «دی سن» اخبار میں اسلام مخالف مضمون پر اعتراض
روزنامہ انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ کے لیبرپارٹی، لیبرل ڈیموکریٹ اور دیگر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے اسلام مخالف مقالے کو قابل مذمت قرار دیتے ہویے اسپر احتجاج کیا ہے۔

مضون «مسلمانوں کی مشکل مسلمانان» کے عنوان سے «ٹیرور کاونا» (Trevor Kavanagh) کے قلم سے لکھا گیا ہے جسمیں مسلمانوں کو نازیوں سے تشبیہ دی گیی ہے۔

کاونا کے مطابق مسلمان «ایک ان کہے خوف» کی مانند ہے جسکے خلاف برطانیہ بلکہ یورپ متحد ہوچکا ہے۔

مقالے میں بعض دہشت گردی کے واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے وہ لکھتا ہے کہ مسلمان ایک مشکل بن چکا ہے۔

مختلف سیاسی رہنماوں نے اس مقالے کو اس دور میں عجیب قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظھار کیا ہے۔

رہنماوں نے مسلمانوں کو شدت پسندوں کا ٹارگٹ قرار دیتے ہویے اسلاموفوبیا کے لیے اقدامات اور رایٹر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
https://taghribnews.com/vdceno8wejh8fvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ